• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

لاہور:پنجاب میں امراضِ قلب کے علاج کیلئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کرانے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 3, 2026
in پاکستان
0
لاہور:پنجاب میں امراضِ قلب کے علاج کیلئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کرانے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) پنجاب میں امراضِ قلب کے مریضوں کیلئے علاج کے جدید اور محفوظ طریقے متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے انٹراویسکولر سرجری جو روایتی اوپن سرجری کا جدید اور کم خطرناک متبادل ہے جلد صوبے کے بڑے سرکاری ہسپتالوں میں متعارف کروائی جائے گیاس سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اوکلاہوما ہارٹ ہسپتال کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ڈاکٹر نعیم طاہر خیلی کی سربراہی میں وفد نے ملاقات کیملاقات کے دوران پنجاب میں انٹراویسکولر سرجری کے فروغ ڈاکٹروں کی تربیت اور جدید طبی آلات کی فراہمی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیابریفنگ میں بتایا گیا کہ انٹراویسکولر سرجری کے ذریعے خون کی نالی میں ایک نہایت چھوٹے سوراخ سے انجیوپلاسٹی سٹینٹ اور ابلیشن جیسے پیچیدہ طبی عمل انجام دیے جاتے ہیں جس سے مریض جلد صحتیاب ہو جاتا ہے اور پیچیدگیوں کا خطرہ بھی کم ہو جاتا ہےامریکن ماہر ڈاکٹرز کی جانب سے پنجاب کے ڈاکٹروں کو جدید تکنیک پر تربیت دینے کی تجویز پر اتفاق کیا گیا چلڈرن ہسپتال نشتر ہسپتال اور جناح ہسپتال کے ڈاکٹروں کو ٹریننگ دینے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہےوزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے جناح انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور نواز شریف میڈیکل سٹی میں امراضِ قلب کے علاج کا یہ جدید طریقہ کار متعارف کروانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت جاری کی انہوں نے انٹراویسکولر سرجری کیلئے جدید طبی آلات کی خریداری کے احکامات بھی دیےملاقات کے دوران رخسانہ فاؤنڈیشن کی جانب سے ہیلتھ اور تعلیمی خدمات پر بھی بریفنگ دی گئی جس پر وزیراعلیٰ نے فاؤنڈیشن کی خدمات کو سراہا اور پنجاب میں ڈاکٹروں کی ٹریننگ کیلئے ان کی خدمات حاصل کرنے پر اتفاق کیا

Previous Post

“انہوں نے کندھے پر ہاتھ رکھا اور مجھے فوراً سمجھ آ گئی کہ سب کچھ غلط ہو چکا ہے” چیک ریپبلک کی ماڈل ٹریزا ہلوشکووا

Next Post

اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کیلئے تیار ہوں  کوئی تقریب یا میٹنگ ہوئی تو فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ضرور ملوں گا محمد سہیل آفریدی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper