• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز کا بلیواکانومی کے فروغ کیلئے احسن اقدام، سرگودھا اور علی پور میں 5ہزار 600 ایکڑ پر شرمپ سٹیٹ کاقیام

سرگودھا میں شرمپ فارمنگ کیلئے20 ایکڑ اراضی پر9 تالاب، 5,320 میٹر ڈرینج مکمل، مزید 10 ایکڑ اراضی پر سروے بھی مکمل شرمپ فارمنگ کے فروغ کیلئے عملے کی فراہمی کا عمل جلدمکمل، پاکستانی ماہرین کی سعودی عرب اور میکسیکو سے خصوصی ٹریننگ شرمپ فارمنگ کے فروغ کیلئے4.5 ارب روپے کی لاگت سے لاہور میں کوالٹی کنٹرول لیبارٹری پر99فیصدکام مکمل، 100 انٹرنز کے تحریری امتحانات ہوچکے بنجر اور سیم زدہ زمینوں کو شرمپ فارمنگ کے ذریعے پہلی بار قابل استعمال بنایا جا رہا ہے، پنجاب میں بلیو اکانومی کا اب تک کا سب سے بڑا منصوبہ ہے: مریم نوازشریف شرمپ فارمنگ کے آغاز سے پنجاب کی برآمدات میں بڑا اضافہ ہو گا، منصوبے سے ہزاروں نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 2, 2026
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ مریم نواز کا بلیواکانومی کے فروغ کیلئے احسن اقدام،  سرگودھا اور علی پور میں 5ہزار 600 ایکڑ پر شرمپ سٹیٹ کاقیام
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے تحت پنجاب میں بلیواکانومی اور آبی حیات کے فروغ کیلئے سرگودھا اور علی پور میں 5ہزار 600 ایکڑ پر شرمپ سٹیٹ بنائی جائے گی۔ سرگودھا میں شرمپ فارمنگ منصوبے کی ترقی کے لئے20 ایکڑ اراضی پر9 تالاب بن چکے ہیں جبکہ 5,320 میٹر ڈرینج کی تعمیر بھی مکمل کر لی گئی۔ اگلے مرحلے میں مزید 10 ایکڑ اراضی پر شرمپ فارمنگ کے لئے سروے بھی ہوچکا ہے۔ ساڑھے 4 ارب روپے کی لاگت سے لاہور میں کوالٹی کنٹرول لیبارٹری پر99فیصدکام مکمل ہوگیا۔مظفرگڑھ میں تحقیق اور شرمپ فارمنگ کے لئے سازگار ماحول کی فراہمی کی لیبارٹری کے قیام کا 98 فیصد کام بھی مکمل ہوچکا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر شرمپ فارمنگ کے فروغ کے لیے پاکستانی ماہرین کو سعودی عرب اور میکسیکو میں خصوصی ٹریننگ کرائی گئی ہے۔ شرمپ فارمنگ کے فروغ کے لیے عملے کی فراہمی کا عمل بھی تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ پنجاب میں شرمپ فارمنگ کی ٹیکنیکل تربیت کیلئے غیر ملکی ماہرین جیفری اور جیمی ڈومین سیک بھی پاکستان کا دورہ کرچکے۔ شرمپ فارمنگ پراجیکٹ کے لیے 100 انٹرنز کے تحریری امتحانات کا عمل بھی مکمل ہو چکا ہے۔ شرمپ فارمنگ کے لیے 32 ٹیوب ویلوں اور 8 ٹرانسفارمرز کی تنصیب کر لی گئی ہے۔ شرمپ فارمنگ ریسرچ کے لئے 64 تالابوں میں شرمپ کا سیڈ ڈالا گیا تھا۔ سرگودھا کے چک نمبر 58 میں 124 ایکڑ اراضی پر شرمپ سٹیٹ اور ویلیو چین قائم ہوگی جبکہ 57 تالاب کی کھدائی مکمل کر لی گئی۔ رکھ علی ولی مظفرگڑھ میں شرمپ فارمز کے لیے 2 ہزار 507 ایکڑ اراضی کی صفائی اور ہموار کرنے کا عمل مکمل کر لیا گیا۔ رکھ علی ولی مظفرگڑھ میں 57 تالابوں اور 50 ٹیوب ویلز کی کھدائی کا کام بھی مکمل ہوچکا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بنجر اور سیم زدہ زمینوں کو شرمپ فارمنگ کے ذریعے پہلی بار قابل استعمال بنایا جا رہا ہے۔شرمپ فارمنگ کے آغاز سے پنجاب کی برآمدات میں بڑا اضافہ ہو گا۔ منصوبے سے ہزاروں نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ پنجاب میں بلیو اکانومی کا اب تک کا سب سے بڑا منصوبہ ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/01/WhatsApp-Video-2026-01-02-at-11.18.06-AM.mp4
Previous Post

وفاقی کابینہ نے آف گرڈ (کیپٹو پاور پلانٹس) لیوی ایکٹ 2025 میں ترمیم کے صدارتی حکم نامے کے اجراکے لئے کارروائی کی منظوری دے دی

Next Post

بلوچستان پاکستان کے روشن مستقبل، علاقائی رابطہ کاری اور قومی سلامتی میں کلیدی کردار رکھتا ہے، صوبے کے نوجوانوں کو تعلیم، ہنر اور مواقع دینا پائیدار امن کی ضمانت ہے، چیئرمین سینیٹ کا نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکا سے خطاب

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper