• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ سے حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے وفد کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 1, 2026
in پاکستان
0
چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ سے حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے وفد کی ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی)چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ سے حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے نائب صدر اور حیدرآباد پریس کلب کے صدر جنید خانزادہ، حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کے صدر حامد شیخ اور محمد حسین خان شامل تھے۔ ملاقات میں صحافی برادری کو درپیش مسائل، فلاحی اقدامات اور حیدرآباد کی مجموعی ترقی سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔وفد نے چیف سیکریٹری سندھ کو حیدرآباد یونین آف جرنلسٹس کی جانب سے صحافیوں کے لیے ہیلتھ انشورنس اسکیم اور صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے کیے گئے دیگر اقدامات سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر وفد نے حیدرآباد پریس کلب کی جرنلسٹس کالونی سے متعلق مسائل، ترقیاتی ضروریات اور مستقبل کے منصوبوں پر بھی گفتگو کی۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے شہری مسائل کی نشاندہی اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں حیدرآباد کے صحافیوں کے کردار کو قابلِ تحسین قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت صحافی برادری کے مسائل سے بخوبی آگاہ ہے اور ان کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لیے سنجیدہ کوششیں کی جا رہی ہیں۔چیف سیکریٹری سندھ نے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ صحافیوں اور حیدرآباد پریس کلب کی کالونی سے متعلق ترقیاتی نوعیت کے مسائل کے حل کے لیے متعلقہ محکموں سے رابطہ کیا جائے گا اور ممکنہ اقدامات کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حیدرآباد کی تعمیر و ترقی کے لیے مزید منصوبے زیر غور ہیں جبکہ شہر میں مختلف ترقیاتی کام جاری ہیں۔ ملاقات کے اختتام پر وفد نے سندھ حکومت کی جانب سے صحافی برادری کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے کیے جانے والے اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت اس ضمن میں اپنا اہم اور مؤثر کردار ادا کر رہی ہے

Previous Post

سال 2025میں روپیہ مستحکم رہا، ڈالر کی اونچی اڑان کم رہی ،ملک محمدبوستان

Next Post

چین اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تبادلے سے باہمی تفہیم اور معاشی ترقی کا فروغ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چین اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تبادلے سے باہمی تفہیم اور معاشی ترقی کا فروغ

چین اور پاکستان کے درمیان ثقافتی تبادلے سے باہمی تفہیم اور معاشی ترقی کا فروغ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper