• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ سے نو تعینات آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 1, 2026
in پاکستان
0
چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ سے نو تعینات آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی ملاقات
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( نمائندہ خصوصی)چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ سے انسپکٹر جنرل پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ چیف سیکریٹری سندھ نے جاوید عالم اوڈھو کو انسپکٹر جنرل پولیس سندھ کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد دی اور پولیسنگ و انتظامی امور میں سندھ حکومت کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ ملاقات کے دوران پولیس فورس کی تربیت، سہولیات اور اہلکاروں کی فلاح و بہبود کو مزید بہتر بنانے سے متعلق امور زیرِ غور آئے۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ نے کہا کہ صوبے میں امن، سلامتی اور قانون کی بالادستی کے قیام میں پولیس فورس کی خدمات قابلِ تحسین اور ناگزیر ہیں۔ انہوں نے پولیس افسران اور اہلکاروں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں میں اضافے کے لیے مسلسل تربیتی پروگرامز اور جدید سہولیات کی فراہمی کی ضرورت پر زور دیا تاکہ مؤثر اور معیاری پولیسنگ کو یقینی بنایا جا سکے۔ انسپکٹر جنرل پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو نے اس موقع پر صوبے میں مؤثر، شفاف اور عوام دوست پولیسنگ کے فروغ کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پولیس فورس کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے گا اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کو اولین ترجیح دی جائے گی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2026/01/WhatsApp-Video-2026-01-01-at-11.37.16-AM.mp4
Previous Post

 کچے میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن پوری قوت سے جاری رہنا چاہیے۔ سید مراد علی شاہ

Next Post

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پرسی ایم نسپکشن ٹیم کی ہسپتالوں کی مانیٹرنگ جاری، ایم ایس جہلم فارغ، سوہاوہ کے ایم ایس کو وارننگ

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper