• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے، جے سالک

رسولِ اکرم ﷺ کے میثاق کی ترویج کے لیے کتاب شائع کی جائے گی اسلام اور مسیحیت کا اتحاد دنیا میں امن لا سکتا ہے: سابق وفاقی وزیر دنیا کو امن کا گہوارہ بنانے کے لیے مسیحیوں اور مسلمانوں کے درمیان اخوات اور یکجہتی اشد ضروری ہے۔وقار بختاوری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
January 1, 2026
in پاکستان
0
پاکستان میں مذہبی ہم آہنگی وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے، جے سالک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) مسلم مسیحی اتحاد کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر جے سالک نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی بدامنی، مذہبی فرقہ واریت اور نفرت کے ماحول میں مذہبی ہم آہنگی وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے،پاکستان ایک کثیرالمذاہب اور کثیراللسانی ملک ہے جہاں مختلف مذاہب اور زبانوں سے تعلق رکھنے والے لوگ امن، محبت اور بھائی چارے کے ساتھ رہتے ہیں،وہ اس حوالے سے حضور اکرم ﷺ کے عہدنامے کی اہمیت پر ایک کتاب شائع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاکہ مذاہب کے درمیان نفرت اور غلط فہمیوں کا خاتمہ ہو سکے،وہ جمعرات کو اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے،جے سالک کا مزیدکہنا تھا کہ اگر اسلام اور مسیحیت جیسے بڑے مذاہب ایک صفحے پر آ جائیں تو دنیا امن کا گہوارہ بن سکتی ہے۔ انہوں نے آئینِ پاکستان کے تحت اقلیتوں کو حاصل مساوی حقوق پر زور دیتے ہوئے کہا کہ رسولِ اکرم ﷺ کا مسیحیوں کے نام میثاق ایک قیمتی دستاویز ہے، جس پر عمل اور اس کی ترویج اجتماعی ذمہ داری ہے، انہوں نے بتایا کہ وہ دنیا کے 57 اسلامی ممالک کے سربراہان کو اس کتاب کی ایک کروڑ تعداد میں اشاعت میں مدد کے لیے خط ارسال کر رہے ہیں۔ انہوں نے گھر میں ایک بڑا گلوب بنوایا ہے اور اس کے گرد 57 اسلامی ملکوں کے خوبصورت جھنڈے لگوائے ہیں جو صحافیوں کی توجہ کا مرکز بنے۔ پریس کانفرینس میں ان کی اہلیہ میری سالک بھی ان کے ہمراہ تھیں،اس موقع پرایف پی سی سی آئی کے سابق صدر اور ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن وقار بختاوری بھی ان کی رہائشگاہ پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت دنیا میں جس طرح کی پولرائزیشن ہو چکی ہے اور مختلف حوالوں سے لوگ تقسیم ہوتے جا رہے ہیں، دنیا کو امن کا گہوارہ بنانے کے لیے مسیحیوں اور مسلمانوں کے درمیان اخوات اور یکجہتی اشد ضروری یے اور کام کا آغاز اسلام آباد سے جے سالک کی سربراہی میں ہو گا۔

Previous Post

حکومت نے پاکستان میں موجود بھارتی قیدیوں کی فہرست بھارت کے ہائی کمیشن کے حوالے کر دی

Next Post

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت جائزہ اجلاس، معیشت سے متعلقہ وزارتوں کے عملی اقدامات ، قلیل مدتی جامع حکمت عملی اور سفارشات طلب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت جائزہ اجلاس، معیشت سے متعلقہ وزارتوں کے عملی اقدامات ، قلیل مدتی جامع حکمت عملی اور سفارشات طلب

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت جائزہ اجلاس، معیشت سے متعلقہ وزارتوں کے عملی اقدامات ، قلیل مدتی جامع حکمت عملی اور سفارشات طلب

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper