• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سربراہ پاک فضائیہ کا کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ اور ۱۲ کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 25, 2022
in پاکستان
0
سربراہ پاک فضائیہ کا کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ اور ۱۲ کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
0
SHARES
12
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی )
سربراہ پاک فضائیہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آج کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ کا دورہ کیا۔کورس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک فضائیہ نے کہا کہ دور حاضر کی جنگ میں ائیر پاور، عسکری قوت کا ایک موثر عنصر بن چکی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مشترکہ کاروائیوں کی منصوبہ بندی اور عمل درآمد سے وابستہ چیلنجز سے نبردآزما ہونے اور فوائد کے حصول کیلئے ائیر پاور کی واضح تفہیم انتہائی ضروری ہے۔ علاقائی جغرافیائی سیاسی حالات کا تجزیہ کرتے ہوئے ائیر چیف نے کہا کہ پاک فضائیہ ملک کو درپیش سیکیورٹی چیلنجز کا بخوبی ادراک رکھتی ہے اور اپنے آپریشنل منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کیلئے سرگرم عمل ہے جس میں موجودہ صلاحیتوں میں بہتری اور درجہ بندی کے ساتھ ساتھ نئی جہتوں کا حصول بھی شامل ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک فضائیہ اپنی آپریشنل تیاریوں کو بہت اہمیت دیتی ہے اور پاکستان کی سلامتی کو درپیش کسی بھی چیلنج کا جواب دینے کے لئے ہمہ وقت تیار ہے۔

سربراہ پاک فضائیہ نے اپنے کوئٹہ کے دورے میں نمبر ۱۲ کور ہیڈ کوارٹرز کا دورہ بھی کیا ۔ انہوں نے دفاع پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے میں پاکستان آرمی کی جنگی صلاحیتوں کو سراہا۔ جوانوں سے ملاقات کے دوران، سربراہ پاک فضائیہ نے کہا کہ ہم تمام لوگ جنہوں نے یونیفارم زیب تن کیا ہے ان کا ہر وقت عملی طور پر تیار رہنا اس ملک اور اس کے شہریوں کے دفاع کیلئے ہمارا اولین فریضہ ہے۔

پچھلی پوسٹ

شرح سود میں اضافہ واپس نہ لیا گیا توصنعتیں تباہ، برآمدت پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہو ں گے، عبدالرشید

اگلی پوسٹ

پاکستان سونے کی قیتوں میں شدید تیزی۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان سونے کی قیتوں میں شدید تیزی۔

پاکستان سونے کی قیتوں میں شدید تیزی۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper