• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ریاض:فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
دسمبر 22, 2025
in پاکستان
0
ریاض:فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سعودی عرب کے کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا گیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض( نمائندہ خصوصی)خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو فرسٹ کلاس کنگ عبدالعزیز میڈل سے نوازا گیا ہےسعودی خبررساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق خادم حرمین شریفین کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اعزاز سے نوازاسعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ایکس اکاونٹ پر لکھخادم حرمین شریفین کی ہدایت پر پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر کو تعاون اور پاک سعودی تعلقات آگے بڑھانے کے لیے ان کی نمایاں کوششوں پر کنگ عبدالعزیز میڈل آف ایکسیلنٹ کلاس سے نوازاقبل ازیں ریاض میں وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر آمد کے موقع پر شہزادہ خالد بن سلمان نے جنرل عاصم منیر کا استقبال کیا اور انہیں تینوں مسلح افواج کی کمانڈ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کیاس موقع پرسعودی عرب اور پاکستانی کے دیرینہ تاریخی تعلقات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا علاوہ ازیں دیگر باہمی دلچسپی کے امور بھی زیر غور آئےسعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ عبدالرحمان بن عیاف چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض الرویلی مشیر وزیر دفاع برائے انٹیلی جنسی امور ہشام بن عبدالعزیز اسلام آباد میں سعودی سفارتخانے کے ملٹری اتاشی بندر حمد الحقبانی بھی موجود تھے سفیر پاکستان احمد فاروق سفارتخانے کے دیگر اعلی عہدیدار بھی موجود تھے

پچھلی پوسٹ

ہم برے نہیں تھے

اگلی پوسٹ

ارضِ بنگال کی بیداری اور دو قومی نظریہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ارضِ بنگال کی بیداری اور دو قومی نظریہ

ارضِ بنگال کی بیداری اور دو قومی نظریہ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper