• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پا ک فضائیہ کی ایرانی فائر فائٹنگ ٹینکر ہوائی جہاز کو بلوچستان کے جنگلات کے فائر آپریشن میں سہولیات کی فراہمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 24, 2022
in پاکستان
0
0
SHARES
13
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) ایرانی فائر فائٹنگ ٹینکر طیارہ پی اے ایف بیس، نور خان میں آمد کے بعد کوہ سلیمان پہاڑی سلسلے کے جنگل میں لگی آگ بجھانے کی کوششوں میں سرگرمِ عمل ہو گیا۔ایرانی آئ ایل۔76 طیارے جو دنیا کے سب سے بڑے فائر فائٹر طیاروں میں سے ایک ہے کی امدادی کارروائیوں میں شمولیت بلوچستان کے ضلع شیرانی میں آگ بجھانے کے آپریشن میں معاون ثابت ہوگی۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/05/VID-20220524-WA0078-2.mp4

قدرتی آفات میں فرنٹ لائن ریسپانس دینے کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے پاک فضائیہ ایرانی فائر فائٹنگ ٹینکر طیارے کو ہر ممکن تعاون فراہم کر رہی ہے۔ پاکستان اور ایران کے مابین خوشگوار تعلقات استوار ہیں اور دونوں ممالک قدرتی ٓافات میں ایک دوسرے کی مدد کے لیے ہمیشہ تیار رہتے ہیں۔شیرانی کے جنگلات میں آگ ایک ہفتہ قبل آسمانی بجلی گرنے کے بعد شروع ہوئی جس نے پہاڑی سلسلے میں موجود سینکڑوں درختوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔آگ سے متاثرہ علاقے میں دنیا کے سب سے بڑے چلغوزے کے جنگلات کا سلسلہ بھی شامل ہے جو بلوچستان، پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے صوبوں کوآپس میں ملاتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

جماعت اسلامی کا سندھ میں پانی کی شدیدکمی پراظہار تشویش،ارسا 91 کے معاہدے پرعمل کرانے میں ناکام رہا، محمدحسین محتنی

اگلی پوسٹ

مانیٹری پالیسی بجٹ پالیسی سے متصادم ہے:عرفان اقبال شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مانیٹری پالیسی بجٹ پالیسی سے متصادم ہے:عرفان اقبال شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی

مانیٹری پالیسی بجٹ پالیسی سے متصادم ہے:عرفان اقبال شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper