لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے بلال فاروق تارڑ کو این اے 66 سے بلا مقابلہ منتخب ہونے پر
مبارکباد دی اور بلال فاروق تارڑ کے لئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ بلال فاروق تارڑ کا بلا مقابلہ منتخب ہونا عوام کے اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

