• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پی ٹی آئی انتشار اور غیر جمہوری سیاست سے اجتناب کرے ،خواجہ طارق نذیر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2022
in پاکستان
0
پی ٹی آئی انتشار اور غیر جمہوری سیاست سے اجتناب کرے ،خواجہ طارق نذیر
0
SHARES
28
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ (ن)سندھ کے
سیکرٹری اطلاعات خواجہ طارق نذیر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف انتشار ،دھونس اور غیر جمہوری سیاست سے اجتناب کرے ۔پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مادر وطن کو سنگین معاشی، سیاسی و معاشرتی بحران سے دوچار کرنے کی مذموم سازش ہے۔الیکشن کی تاریخ دینا موجودہ حکومت کا استحقاق ہے ۔اپنے جاری بیان میں خواجہ طارق نذیر نے کہا کہ تحریک انصاف کے چار سال غریب عوام کے لئے کسی ڈراونے خواب سے کم نہیں تھے۔عمران خان کی حکومت کو عوام کی بھرپور حمایت سے آئینی، قانونی و جمہوری طریقے سے گھر بھیجاگیا ہے ۔انہوںنے کہا کہ عمران خان کی پریس کانفرنس عوام کے شعور اور جذبہ حب الوطنی کی توہین ہے۔ان کی پریس کانفرنس ہمیشہ کی طرح جھوٹ اور تضادات کا مجموعہ تھی ۔ان کے دور میں گندم کی پیداوار وافر تھی تو روس سے 30 لاکھ ٹن گندم کیوں خریدنی تھی۔کاشتکاروں کو بروقت اور سستی کھاداور ڈی اے پی ناپید تھیں ۔خواجہ طارق نذیر نے کہا کہ .اسمبلی تحلیل کرنا وزیراعظم کا آئینی و قانونی استحقاق ہے۔الیکشن کی تاریخ کا فیصلہ موجودہ مخلوط حکومت کرے گی ۔تحریک انصاف انتشار، دھونس/دھمکی اور غیر جمہوری سیاست سے اجتناب کرے۔. 2014 دھرنے میں پارلیمنٹ  اور پی ٹی وی پر حملہ، پولیس پر تشدد پی ٹی آئی کا تاریخ ماضی ہے۔عوام کی جان و مال کی حفاظت اور امن و امان یقینی بنانا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے۔

پچھلی پوسٹ

کوئین میری یونیورسٹی آف لندن کے وائس پرنسپل کا کراچی کا دورہ

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہبازشریف کا گردے اور جگر کے اسپتال ’پی کے ایل آئی ‘ کے بارے میں بڑے فیصلوں کا اعلان۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہبازشریف کا گردے اور جگر کے اسپتال ’پی کے ایل آئی ‘ کے بارے میں بڑے فیصلوں کا اعلان۔

وزیراعظم شہبازشریف کا گردے اور جگر کے اسپتال ’پی کے ایل آئی ‘ کے بارے میں بڑے فیصلوں کا اعلان۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper