• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ کا 13 لاکھ بچوں سے جبری مشقت لیے جانے پر تشویش کا اظہار

سروے کے مطابق 1996 سے 2024 کے درمیان چائلڈ لیبر میں 50 فیصد کمی حوصلہ افزا ہے، یہ کمی حکومت سندھ کے بچوں کو جبری مشقت سے بچانے کے اقدامات کا نتیجہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 25, 2025
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ کا 13 لاکھ بچوں سے جبری مشقت لیے جانے پر تشویش کا اظہار
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی): وزیرِاعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے محکمہ محنت کی جانب سے اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) کے تعاون سے کیے گئے سندھ چائلڈ لیبر سروے 2023.24 کی رپورٹ کا خیرمقدم کیا جس کے مطابق 1996 سے 2024 تک صوبے میں چائلڈ لیبر میں 50 فیصد کمی واقع ہوئی ہے تاہم، انہوں نے اس بات پر گہری تشویش کا اظہار کیا کہ اب بھی صوبے بھر میں 13 لاکھ بچے جبری مشقت کا شکار ہیں۔اہم نکات اجاگر کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ نے اس نمایاں کمی کا کریڈٹ اپنی حکومت کے برسوں سے جاری ٹھوس اقدامات کو دیا۔ ان اقدامات میں 2017 کے چائلڈ ایمپلائمنٹ پروہیبیشن ایکٹ پر مؤثر عملدرآمد، غیر رسمی تعلیم اور ہنر مندی کے مراکز کے قیام و توسیع، خاص طور پر دیہی علاقوں میں، محکمہ محنت کی جانب سے غیر قانونی مشقت کے خلاف نگرانی اور ٹارگٹڈ چھاپے، پیشہ ورانہ تربیتی اداروں کے ساتھ شراکت داری کے ذریعے اسکول سے باہر بچوں کے لیے تعلیمی مواقع کی فراہمی اور یونیسف کے تعاون سے عوامی آگاہی مہمات شامل ہیں تاکہ کمیونٹیز کو چائلڈ لیبر کے نقصانات اور غیر قانونی حیثیت سے آگاہ کیا جا سکے۔وزیرِاعلیٰ نے کہا کہ ہمیں تعلیم، خصوصاً فنی تعلیم کے فروغ اور غربت میں کمی کے ذریعے چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے مزید محنت کرنا ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ صوبائی حکومت نے سماجی تحفظ کے پروگراموں کے ذریعے مختلف اقدامات شروع کیے ہیں۔وزیرِاعلیٰ کے مطابق حالیہ سیلابوں نے نہ صرف دیہی آبادی کو بے گھر کیا بلکہ انہیں مزید غربت میں دھکیل دیا جو چائلڈ لیبر کی ایک بڑی وجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت اس مسئلے سے بخوبی آگاہ ہے اور اپنے شراکت داروں کے ساتھ مل کر اس پر قابو پا رہی ہے۔مراد علی شاہ نے متعلقہ تمام محکموں کو ہدایت دی کہ وہ چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے بھرپور اقدامات کریں، خاص طور پر زرعی اور صنعتی شعبوں میں، جہاں متاثرہ بچوں کی اکثریت کام کرتی ہے۔ انہوں نے غیر رسمی تعلیم اور ہنر مندی کے مراکز کی تعداد بڑھانے کی بھی ہدایت کی تاکہ جبری مشقت سے آزاد کیے گئے بچوں کو مناسب تعلیم اور تربیت فراہم کی جا سکے۔وزیرِاعلیٰ نے زور دیتے ہوئے کہا کہ بچے ہمارا مستقبل ہیں، ان کی تعلیم، ہنرمندی اور جبری مشقت سے حفاظت ایک خوشحال سندھ کے لیے ناگزیر ہے۔

پچھلی پوسٹ

میر پور خاص: پولیس اسٹیشن میں شرمناک واقعہ فرہاد کے لئے آنے والی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کا انکشاف

اگلی پوسٹ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دیرپا امن کیلئے ایک جامع ضابطہ اخلاق تشکیل دینا ناگزیر ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ محمد آصف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دیرپا امن کیلئے ایک جامع ضابطہ اخلاق تشکیل دینا ناگزیر ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ محمد آصف

پاکستان اور افغانستان کے درمیان دیرپا امن کیلئے ایک جامع ضابطہ اخلاق تشکیل دینا ناگزیر ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ محمد آصف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper