• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان اور ترکی کے درمیان ریلوے، ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 25, 2025
in پاکستان
0
پاکستان اور ترکی کے درمیان ریلوے، ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)اسلام آباد میں منعقدہ ریجنل ٹرانسپورٹ منسٹرز کانفرنس 2025 کے موقع پر وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے ترکی کے وزیرِ ٹرانسپورٹ و انفراسٹرکچر عبدالقادر اورالوٗ (Abdulkadir Uraloğlu) سے اہم ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعاون، علاقائی روابط، اور ریلوے کے شعبے میں مشترکہ منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے اس موقع پر کہا کہ وزیراعظم پاکستان کے وژن کے تحت ریلوے کے شعبے میں جدیدیت، توسیع اور ڈیجیٹل اصلاحات پر بھرپور عملدرآمد جاری ہے تاکہ قومی ٹرانسپورٹ نظام کو جدید خطوط پر استوار کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان دہائیوں پر محیط برادرانہ، دینی اور ثقافتی تعلقات وقت کے ہر امتحان پر پورے اترے ہیں، اور اب یہ تعلقات معاشی و تکنیکی تعاون کے نئے دور میں داخل ہو رہے ہیں۔محمد حنیف عباسی نے بتایا کہ پاکستان ریلوے بنیادی ڈھانچے کی ڈیجیٹلائزیشن، فلیٹ اپ گریڈیشن، اور آپریشنل کارکردگی میں بہتری کے لیے جامع اقدامات کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان اصلاحات کا مقصد عوام کو بہتر سفری سہولیات فراہم کرنا، فریٹ ٹریفک بڑھانا اور ملکی معیشت کو مستحکم بنانا ہے۔ملاقات میں دونوں وزراء نے ریلوے انجینئرنگ، ٹیکنالوجی ٹرانسفر، اور افرادی قوت کی تربیت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ وزیرِ ریلوے نے کہا کہ ترکی کے ساتھ تکنیکی اشتراک پاکستان ریلوے کے ترقیاتی اہداف کے حصول میں مددگار ثابت ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ترکی کے پاس ریلوے کے جدید نظام، لاجسٹک کاریڈورز اور ٹرانسپورٹ پلاننگ کا وسیع تجربہ ہے، جس سے پاکستان بھرپور استفادہ کرے گا۔ ملاقات کے دوران لاجسٹک کاریڈورز، بندرگاہی روابط، اور جدید ٹرانسپورٹ نیٹ ورک کے قیام پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔دونوں ممالک نے اتفاق کیا کہ ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر کے شعبوں میں تعاون کو مؤثر اور نتیجہ خیز بنانے کے لیے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے گا، جو مختلف منصوبوں کی پیش رفت، فزیبلٹی اسٹڈیز، اور سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لے گا۔ترکی کے وزیرِ ٹرانسپورٹ و انفراسٹرکچر عبدالقادر اورالوٗ نے پاکستان کی تجاویز کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ ترکی پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات کو معاشی شراکت داری اور علاقائی ترقی کے نئے میدانوں تک وسعت دینے کا خواہاں ہے۔وفاقی وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی نے ترکی کے وزیر اور ان کے وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ترکی کے ساتھ اپنے تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے لیے پُرعزم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کا اشتراک علاقائی روابط، سرمایہ کاری، اور جدید ریلوے نظام کے قیام میں سنگِ میل ثابت ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

کراچی: ایس آئی یو کے زیرحراست نوجوان جاں بحق پوسٹمارٹم میں جسم پر تشدد کے نشانات ملے پولیس سرجن کا انکشاف

اگلی پوسٹ

لاہور:جن کی دشمنیاں ہیں وہ صلح کرلیں یا دبئی چلے جائیں، ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کا واضح پیغام

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاہور:جن کی دشمنیاں ہیں وہ صلح کرلیں یا دبئی چلے جائیں، ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کا واضح پیغام

لاہور:جن کی دشمنیاں ہیں وہ صلح کرلیں یا دبئی چلے جائیں، ایڈیشنل آئی جی سی سی ڈی سہیل ظفر چٹھہ کا واضح پیغام

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper