• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سکیورٹی فورسز کاشمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن ، خودکش بمبار گاڑی تباہ ، تین بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اکتوبر 25, 2025
in پاکستان
0
سکیورٹی فورسز کاشمالی وزیرستان میں کامیاب آپریشن ، خودکش بمبار گاڑی تباہ ، تین بھارتی حمایت یافتہ خوارج ہلاک
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی,( نمائندہ خصوصی):سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع جھلرمیں دہشت گردی کے ایک بڑے واقعے کو ناکام بناتے ہوئے خودکش بمبار گاڑی تباہ کردی اور تین بھارتی حمایت یافتہ خوارج کو بھی ہلاک کر دیا۔ہفتہ کو آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کے ایک بڑے واقعے کو ناکام بناتے ہوئے ممکنہ تباہ کن حملے کو ٹال دیا۔بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد ایک بڑی دہشت گردی کی کارروائی کے لیے ایک گاڑی کے ذریعے خودکش بمبار تیار کر رہے ہیں، سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع جھلر کے عام علاقے میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کا موثر انداز میں گھیراؤ کیااور مہارت سے خودکش حملے کے لیے تیار کی جانے والی گاڑی تباہ کر دی اور تین بھارتی حمایت یافتہ خوارج کو بھی ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی طرف سے نیشنل ایکشن پلان پر وفاقی اپیکس کمیٹی کی منظوری سےوژن عزم استحکام کے تحت انسداد دہشت گردی مہم کے طور پر علاقے میں پائے جانے والے کسی بھی دوسرے ہندوستانی حمایت یافتہ خارجی کو ختم کرنے کے لیے سینی ٹائزیشن آپریشن کیا جا رہا ہے ، ہمارے بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

لندن ؛ گزشتہ سال اربوں روپے مالیت کے 80 ہزار فون چوری ہوئے اور چھینے گئے: لندن پولیس کا انکشاف

اگلی پوسٹ

پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ مشق دوستریم پنجم کی اختتامی تقریب ،کمانڈنٹ سپیشل آپریشنز سکول چیرات سمیت قازق سفیر اور دفاعی اتاشی کی شرکت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ مشق دوستریم پنجم کی اختتامی تقریب ،کمانڈنٹ سپیشل آپریشنز سکول چیرات سمیت قازق سفیر اور دفاعی اتاشی کی شرکت

پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ مشق دوستریم پنجم کی اختتامی تقریب ،کمانڈنٹ سپیشل آپریشنز سکول چیرات سمیت قازق سفیر اور دفاعی اتاشی کی شرکت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper