• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت ادویات کی قیمتوں کئے جانے والے اضافے کا نوٹس لے عاطف حنیف بلو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 23, 2022
in پاکستان
0
حکومت ادویات کی  قیمتوں  کئے جانے والے اضافے کا نوٹس لے عاطف حنیف بلو
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ہول سیل کیمسٹ کونسل آف پاکستان کے صدر محمد عاطف حاجی حنیف بلو نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے تمام تر دعوے کے باوجود ادویات اور روزمرہ کی اشیاء کی قیمتوں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ بچوں کے پیمپرز تک کی قیمتوں میں یکمشت 20 سے 50 روپے کا اضافہ کرکے اب اس کو بھی عام عوام کی پہنچ سے دور کردیا گیا ہے۔ ملک میں ادویات اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اس بات کو یقینی بنا رہا ہے کہ اس ملک میں ان پر نظر رکھنے والا کوئی نہیں رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کے روز اپنے دفتر میں مختلف وفود سے ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر ہول سیل مارکیٹوں کے صدور و دیگر عہدیدار بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ محمد عاطف بلو نے کہا کہ بونا پاپا نامی پیمپرز بنانے والی کمپنی سمیت دیگر کمپنیوں نے اچانک من مانے طور پر قیمتوں میں 20 سے 50 روپے تک کا اضافہ کردیا اور اس کا کوئی جواز ان کے پاس موجود نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ادویات اور دیگر ضروریات کی اشیاء ، تیل، گھی، چائے کی پتی سمیت دیگر اشیاء بنانے والی کمپنیاں شاید حکومت کی جانب سے ان پر کوئی نظر رکھنے والا نہ ہونے کا بھرپور فائدہ اٹھاتے نظر آتے ہیں۔ محمد عاطف بلو نے کہا کہ ادویات ساز کمپنیوں نے سینکڑوں وہ ادویات جو جان بچانے کے کئے لازمی ہیں ان کی مارکیٹ میں سپلائی روک دی ہے اور یہ ادویات اب عوام بلیک میں مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں۔ محمد عاطف بلو نے وفاقی و صوبائی حکومت سے فوری طور پر قیمتوں میں من مانے کئے جانے والے اضافے کا نوٹس لینے اور ادویات کی مارکیٹوں میں مصنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف فوری ایکشن کا مطالبہ کیا ہے۔

 

پچھلی پوسٹ

پاکستان ٹیلی ویژن کا فیملی چینل سے تباہی کا سفر

اگلی پوسٹ

زراعت اور خوراک کے عالمی ادارے ایف اے او کی جانب سے زرعی یونیورسٹی کے سب کیمپس عمر کوٹ میں آٹومیٹک موسمیاتی اسٹیشن قائم کرے گا۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
زراعت اور خوراک کے عالمی ادارے ایف اے او کی جانب سے زرعی یونیورسٹی کے سب کیمپس عمر کوٹ میں آٹومیٹک موسمیاتی اسٹیشن قائم کرے گا۔

زراعت اور خوراک کے عالمی ادارے ایف اے او کی جانب سے زرعی یونیورسٹی کے سب کیمپس عمر کوٹ میں آٹومیٹک موسمیاتی اسٹیشن قائم کرے گا۔

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper