• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کا ریاض میں جی او ٹیلی کمیونیکیشنز گروپ کا دورہ کیا ، انفراسٹرکچر، مصنوعی ذہانت اور ٹیلنٹ ہب کے شعبوں میں تعاون بارے تبادلۂ خیال کیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 4, 2025
in پاکستان
0
وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ کا ریاض میں جی او ٹیلی کمیونیکیشنز گروپ کا دورہ کیا ، انفراسٹرکچر، مصنوعی ذہانت اور ٹیلنٹ ہب کے شعبوں میں تعاون بارے تبادلۂ خیال کیا
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ریاض۔( نمائندہ خصوصی):وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ نے ریاض میں جی او ٹیلی کمیونیکیشنز گروپ کا دورہ کیا جہاں انفراسٹرکچر، مصنوعی ذہانت اور ٹیلنٹ ہب کے شعبوں میں تعاون بارے تبادلۂ خیال کیا۔وزارت آئی ٹی اور ٹیلی کمیونیکشن سے جاری بیان کے مطابق جی او ٹیلی کمیونیکیشنز گروپ نے پاکستان کی وفاقی وزیر برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ خواجہ کا اپنے مرکزی دفتر ریاض میں خیر مقدم کیا۔ملاقات کے دوران فریقین نے ڈیجیٹل انفراسٹرکچر، مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور انسانی وسائل کی ترقی سمیت متعدد سٹریٹجک شعبوں میں تعاون کے مواقع پر گفتگو کی اس موقع پر جی او ٹیلی کمیونیکیشنز گروپ’’گو اے آئی ہب پاکستان‘‘ کے قیام کا اعلان کیا جو مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجیز اور جدید ڈیجیٹل ایپلی کیشنز کے لیے ایک خصوصی مرکز ہوگا۔ اس منصوبے کا مقصد علم و مہارت کی منتقلی، استعداد میں اضافہ اور سعودی عرب و پاکستان کے درمیان مشترکہ ڈیجیٹل سلوشنز کی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ اس مرکز کا اکتوبر 2025 میں باضابطہ افتتاح کیا جائے گا جس میں دونوں ممالک کے سرکاری و نجی شعبوں کے اعلیٰ حکام شریک ہوں گے۔ملاقات میں مستقبل کے منصوبوں پر بھی بات چیت ہوئی جن میں ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کی توسیع، ڈیٹا سینٹرز کے قیام اور ٹیکنیکل ٹیلنٹ ڈیولپمنٹ سینٹر کی بنیاد بھی شامل ہے جو خطے میں ڈیجیٹل رابطے اور اختراع کے فروغ کے مشترکہ وژن کی عکاسی ہے۔وفاقی وزیر نے جی او ٹیلی کمیونیکیشنز گروپ کی تکنیکی مہارت اور مستقبل بین وژن کو سراہا ،انہوں نے مصنوعی ذہانت، ڈیٹا سینٹرز، سائبر سکیورٹی اور ابھرتی ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کے’’ڈیجیٹل نیشن وژن پاکستان‘‘ کو بھی اُجاگر کیا۔شزا فاطمہ خواجہ نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعاون کی بنیاد باہمی ترقی اور ڈیجیٹل پیشرفت پر ہے،گو اے آئی ہب پاکستان جیسے اقدامات کے ذریعے ہم جدید ٹیکنالوجیز میں تعاون کو مضبوط ، نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتوں سے بااختیار اور ایک منسلک و علم پر مبنی مستقبل کے اپنے مشترکہ وژن کو تیز تر کریں گے۔چیف ایگزیکٹو آفیسر جی او ٹیلی کمیونیکیشنز گروپ یحییٰ بن صالح المنصور نے کہا کہ ہمیں شزا فاطمہ خواجہ کی میزبانی پر فخر ہے، ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے وسیع امکانات پر اتفاق رائے ہوا۔ان کا کہنا تھاکہ پاکستان میں گروپ کی توسیع ہماری اس حکمتِ عملی کا حصہ ہے جو متنوع مواقع پیدا کرنے اور برادر و دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے پر مبنی ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نواز شریف کا پاکپتن میں 7- افراد کو آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات کا نوٹس،رپورٹ طلب

اگلی پوسٹ

فتنہ الہندوستان کے ہر کارندے کا خاتمہ کرنے کے لئے پوری قوم پر عزم ہے:مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
فتنہ الہندوستان کے ہر کارندے کا خاتمہ کرنے کے لئے پوری قوم پر عزم ہے:مریم نواز شریف

فتنہ الہندوستان کے ہر کارندے کا خاتمہ کرنے کے لئے پوری قوم پر عزم ہے:مریم نواز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper