• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان شام کے ساتھ اپنے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کی شام کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
October 1, 2025
in پاکستان
0
پاکستان شام کے ساتھ اپنے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کی شام کے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔,( نمائندہ خصوصی):قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان شام کے ساتھ اپنے تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے جن کی جڑیں مشترکہ مذہبی اقدار، تاریخ اور باہمی احترام پر مبنی ہیں،دونوں ممالک ہمیشہ آزمائش کی گھڑی میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پاکستان میں شام کے سفیر ڈاکٹر رامز الریعی سے گفتگو کرتے ہوئے کیا جنہوں نے بدھ کو یہاں ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے دیرینہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور علاقائی امن و استحکام اور خوشحالی کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پاکستان اور شام ہمیشہ آزمائش کی گھڑی میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے شام کے ساتھ اپنی اصولی اور ثابت قدم دوستی کو مدنظر رکھتے ہوئے شام میں خانہ جنگی کے دوران بھی دمشق میں اپنا سفارتی مشن برقرار رکھا، پاکستان شام کی تعمیرِ نو میں تعاون کے لیے تیار ہے۔ قائمقام صدر نے کہا کہ دمشق اور ملتان کی قدیم تہذیبوں میں مماثلت پائی جاتی ہے۔ انہوں نے دونوں شہروں کے درمیان گہرے تاریخی تعلق کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ دونوں تہذیبی گہرائی اور ریزیلینس کی علامت ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے بین الاقوامی فورمز پر مسلسل شام کی حمایت کی ہے جس میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) میں شام کی رکنیت کی بحالی میں فعال کردار بھی شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے پاس بڑی تعداد میں ہنر مند افراد ہیں جو شام کی تعمیر نو خاص طور پر طب، تعلیم، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور بینکنگ کے شعبوں میں میں اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے تربیتی پروگرام شامی سفارتکاروں، اساتذہ اور طبی ماہرین کیلئے دستیاب ہیں۔ قائم مقام صدر نے سفیر سے ملاقات کے دوران شام کی پارلیمنٹ کے سپیکر کے لئے آئندہ ماہ منعقد ہونے والی بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس میں شرکت کا دعوت نامہ بھی دیا۔ سفیر ڈاکٹر رامز الریعی نے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ شام پاکستان کے ساتھ اپنے تاریخی تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔سفیر نے کہا کہ شام دفاع، ریلوے، معیشت، آئی ٹی اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کا خواہاں ہے۔ انہوں نے عوام کے درمیان رابطوں کو فروغ دینے کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

Previous Post

پاکستان اور چین کی دوستی دنیا بھر میں نمایاں اور منفرد مقام رکھتی ہے ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف

Next Post

کراچی میں ای چالان سسٹم، 14 دنوں میں ادائیگی پر 50 فیصد رعایت، 6 ماہ عدم ادائیگی پر شناختی کارڈ بلاک، ٹریفک پولیس

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی میں ای چالان سسٹم، 14 دنوں میں ادائیگی پر 50 فیصد رعایت، 6 ماہ عدم ادائیگی پر شناختی کارڈ بلاک، ٹریفک پولیس

کراچی میں ای چالان سسٹم، 14 دنوں میں ادائیگی پر 50 فیصد رعایت، 6 ماہ عدم ادائیگی پر شناختی کارڈ بلاک، ٹریفک پولیس

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper