لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فرائض منصبی کی ادائیگی کے دوران ڈیوٹی جاں بحق ہونے والے
پی ڈی ایم اے آفیسر عبدالرحمن کے لئے ایک کروڑ روپے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پی ڈی ایم اے آفیسر مرحوم عبدالرحمن کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

