• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

عالمی امن کیلئے پاک فوج کا قابلِ تحسین کردار، 2 لاکھ 35 ہزار پاکستانی فوجی اقوام متحدہ کے 48 امن مشنز میں 29 ممالک میں خدمات انجام دے چکے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 22, 2025
in پاکستان
0
عالمی امن کیلئے پاک فوج کا قابلِ تحسین کردار، 2 لاکھ 35 ہزار پاکستانی فوجی اقوام متحدہ کے 48 امن مشنز میں 29 ممالک میں خدمات انجام دے چکے
0
SHARES
30
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔( نمائندہ خصوصی):دنیا بھر میں آج 21 ستمبر کو عالمی امن کا دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کا مقصد جنگ، تشدد، اور تنازعات کے خاتمے کے لیے عالمی سطح پر امن کے قیام کی کوششوں کو اُجاگر کرنا ہے۔ پاکستان کا شمار اُن ممالک میں ہوتا ہے جنہوں نے اقوامِ متحدہ کے امن مشنز میں بھرپور حصہ لیا ہے۔پاکستانی امن دستے دنیا کے مختلف خطوں میں قیامِ امن کے لیے اپنی پیشہ ورانہ خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ اب تک 235,000 سے زائد پاکستانی فوجی اقوام متحدہ کے 48 امن مشنز میں 29 ممالک میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ یہ دستے مشکل اور تنازعات سے بھرے علاقوں میں امن قائم کرنے میں صفِ اول کا کردار ادا کرتے رہے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے اصولوں کے تحت پاکستان نے ہمیشہ امن مبصرین کو مکمل تعاون اور رسائی فراہم کی ہے۔پاکستانی امن فوج نے اعلیٰ تربیت، لگن اور جذبے سے مشنز کو کامیابی سے مکمل کیا، جس کی دنیا بھر میں تعریف کی جاتی ہے۔ پاکستان کو اقوامِ متحدہ کے ساتھ اپنی دیرینہ وابستگی پر فخر ہے، اور مستقبل میں بھی عالمی امن کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعلی مریم نوازشریف کی ہدایت پر سیلاب متاثر ہ علاقوں میں ہنگامی بنیادوں پر روڈزبحالی شروع

اگلی پوسٹ

لندن : برطانیہ میں ریاست کئے جانے کے بعد فلسطینی مشن فلسطینی سفارت خانہ بن گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لندن : برطانیہ میں ریاست کئے جانے کے بعد فلسطینی مشن فلسطینی سفارت خانہ بن گیا

لندن : برطانیہ میں ریاست کئے جانے کے بعد فلسطینی مشن فلسطینی سفارت خانہ بن گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper