• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی میں 3 خواجہ سراؤں کی گولیاں لگی لاشیں برآمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 21, 2025
in پاکستان
0
کراچی میں 3 خواجہ سراؤں کی گولیاں لگی لاشیں برآمد
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (کرائم رپورٹر)کراچی میں سپر ہائی وے میمن گوٹھ کے قریب سے تین خواجہ سراؤں کی گولیاں لگی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعے کا نوٹس لے لیاابتدائی طور پر ریسکیو حکام نے بتایا کہ سپر ہائی وے میمن گوٹھ سے 3 لاشیں ملی ہیں جاں بحق افراد خواجہ سرا ہیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا بعدازاں پولیس کی ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچیپولیس حکام نے بتایا کہ خواجہ سراؤں کے پاس سے کوئی ایسی چیز نہیں ملی جس سے شناخت ہو سکے مقتولین کو سر سینے اور ہاتھوں پر گولیاں لگیں ہیںایس ایچ او میمن گوٹھ جاوید ابڑو نے کہا کہ تمام پہلوؤں سے تحقیقات کر رہے ہیں جائے وقوعہ ویران جگہ ہے گولیوں کے خول تلاش کر رہے ہیںپولیس حکام نے کہا کہ لگتا ہے خواجہ سرا سڑک کنارے لفٹ کیلیے کھڑے تھے کوئی فائرنگ کر کے فرار ہوگیا کرائم سین یونٹ کی ٹیم جائے وقوعہ پر موجود ہے اور واقعے کی تفتیش جاری ہے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 3 خواجہ سراؤں کی لاشیں ملنے کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی تفصیلات طلب کر لیں اور آئی جی کو قاتلوں کی فوری گرفتاری کے احکامات دے دیےمراد علی شاہ نے ہدایت کی کہ قاتلوں کو ہر صورت گرفتار کر کے مجھے رپورٹ پیش کی جائے خواجہ سرا وہ مظلوم طبقہ ہے جسے ہم سب نے عزت اور احترام دینا ہے، ریاست کسی مظلوم اور معصوم شہری کا قتل برداشت نہیں کرے گیواضح رہے کہ جولائی میں پشاور کے علاقے تہکال میں نامعلوم حملہ آوروں نے خواجہ سرا کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا تھا، تہکال پلازہ کے کمرے سے مقتول کی لاش برآمد ہوئی تھیپولیس حکام کا کہنا تھا کہ نامعلوم قاتل واقعے کے بعد فرار ہوگئے تاہم مقتول خواجہ سرا کی لاش پوسٹ مارٹم کیلیے بھجوا دی گئیپولیس نے بتایا تھا کہ اس کے جسم کے اوپری حصے اور کھوپڑی پر گولیوں کے متعدد زخم آئے تھے جو جان لیوا ثابت ہوئے

پچھلی پوسٹ

ظاہر و باطن کی خوبصورتی

اگلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف کا کولاچی میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعظم شہباز شریف کا کولاچی میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

وزیراعظم شہباز شریف کا کولاچی میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper