• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کا سب سے بڑا منشیات و اسلحہ کا ڈیلر ماما یعقوب کے پی کے پولیس کے ہاتھوں گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 19, 2025
in پاکستان
0
پاکستان کا سب سے بڑا منشیات و اسلحہ کا ڈیلر ماما یعقوب کے پی کے پولیس کے ہاتھوں گرفتار
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سب سے بڑے منشیات فروش اور مچھر کالونی کے بدنام زمانہ گینگ کے سرغنہ ماما یعقوب منشیات فروش و اسلحہ کو آخر کار کے پی کے پولیس نے بڑی کارروائی کے دوران اسلحہ سپلائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا ہے۔ سالوں سے کراچی میں موت بانٹنے والا یہ درندہ نہ صرف مچھر کالونی بلکہ پورے شہر میں منشیات کی ترسیل کا بڑا اڈہ چلا رہا تھا، جس کے پیچھے پولیس افسران کی مکمل سرپرستی اور بھاری رشوت کا سلسلہ جاری تھا۔ گرفتاری کی خبر سنتے ہی ماما یعقوب کا بیٹا اور اس دھندے کا دوسرا بڑا کردار وقاص موقع سے فرار ہوگیا، جبکہ مچھر کالونی میں آج بھی منشیات ایسے بیچی جارہی ہیں جیسے کریانے کی دکان پر ٹافیاں فروخت ہوتی ہیں۔اندرونی ذرائع نے چونکا دینے والا انکشاف کیا ہے کہ ماما یعقوب نے اپنے نیٹ ورک کو بچانے کے لیے اپنے بھتیجے پولیس اہلکار راشد علی کو مستقل طور پر اپنے ساتھ رکھا ہوا تھا، جو اس گینگ کے تحفظ کے لیے ڈھال کا کام کرتا رہا۔ حیران کن طور پر، وہی ڈاکس تھانے کا پورا عملہ جو منشیات مافیا کی پشت پناہی پر معطل کیا گیا تھا، چند ہی دنوں بعد دوبارہ اسی تھانے میں تعینات کردیا گیا۔ اس شرمناک تعیناتی نے صاف ظاہر کردیا ہے کہ ڈاکس تھانے کے افسران اور اہلکار براہِ راست ماما یعقوب کے سہولت کار ہیں اور ہر روز بھاری رقم اپنی جیبوں میں ڈال کر عوام کے بچوں کو نشے کے اندھیروں میں دھکیلنے کا جرم کررہے ہیں۔یہ کھلا راز ہے کہ مچھر کالونی میں پولیس کی مرضی اور سرپرستی کے بغیر کوئی پتہ بھی نہیں ہل سکتا، اور ماما یعقوب جیسے بدنام کردار اپنی جیبیں بھر کر نہ صرف تھانے کے عملے بلکہ اعلیٰ افسران تک کو حصہ پہنچاتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ منشیات کے اڈے آج تک بند نہ ہوسکے اور قانون نافذ کرنے والے ادارے اندھے، بہرے اور گونگے بنے ہوئے ہیں۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ اگر کے پی کے پولیس کارروائی کرسکتی ہے تو آخر کراچی پولیس کیوں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے؟کراچی کے شہریوں نے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی ساوتھ اور کیماڑی کے ایس ایس پی سے سخت سوال کیا ہے کہ کیا پولیس کا کام عوام کی حفاظت ہے یا ماما یعقوب جیسے منشیات فروشوں کی دلالی؟ یہ شہر کب تک ایسے بھیڑیوں کے ہاتھوں یرغمال رہے گا؟ عوام کا مطالبہ ہے کہ نہ صرف مچھر کالونی اور ڈاکس تھانے میں منشیات کے دھندے کو جڑ سے اکھاڑا جائے بلکہ ان پولیس افسران کو بھی قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے جو سہولت کاری کرکے اپنے وردی کو بدنام کررہے ہیں۔ اگر بروقت سخت کارروائی نہ کی گئی تو یہ گندا نیٹ ورک مزید پھیلے گا اور کراچی کا مستقبل تباہی کی طرف دھکیل دیا جائے گا۔

پچھلی پوسٹ

جو نہیں پڑھا گیا وہ سبق ’صحافت بیتی “ میں ہے

اگلی پوسٹ

صدر آصف علی زرداری اُرومچی سے کاشغر روانہ، سنکیانگ کے نائب گورنر نے رخصت کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
صدر آصف علی زرداری اُرومچی سے کاشغر روانہ، سنکیانگ کے نائب گورنر نے رخصت کیا

صدر آصف علی زرداری اُرومچی سے کاشغر روانہ، سنکیانگ کے نائب گورنر نے رخصت کیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper