• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان ،کے ایس ای 100انڈیکس نے ایک لاکھ 57ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کوکامیابی سے عبورکرلیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 18, 2025
in پاکستان
0
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کارحجان ،کے ایس ای 100انڈیکس نے ایک لاکھ 57ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کوکامیابی سے عبورکرلیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کومسلسل چوتھے روزبھی تیزی کارحجان رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس نے ایک لاکھ 57ہزارپوائنٹس کی نفسیاتی حد کوکامیابی سے عبورکرلیا۔ کاروبارکے آغازپرتیزی کارحجان رہا اوردن 11بجے تک کے ایس ای 100انڈیکس 1277.25پوائنٹ اضافے کے بعد157455.06پوائنٹس تک پہنچ گیا جو نیاریکارڈہے۔مجموعی طورپر 947315480حصص کالین دین ہواجن کی مالیت 28.91ارب روپے تھی ۔کے ایس ای 30انڈیکس 399.60پوائنٹ اضافے کے بعد48018.06پوائنٹس اوراسلامی مالیات کاحامل کے ایم آئی 30انڈیکس 2211.34 پوائنٹ اضافے کےبعد231893.56پوائنٹس پرپہنچ گیا۔فیوچرٹریڈنگ کے تحت 6.36ارب روپے کے سودے طے پائے۔فوجی فوڈز،بینک آف پنجاب اورکوہ نورسپننگ ملز سرفہرست ایڈوانسرکمپنیاں رہیں

پچھلی پوسٹ

پاک چین دوستی منفرد، وقت کی آزمودہ اور پاکستان کی خارجہ پالیسی کی بنیاد ہے، پاکستان دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف چین کے ساتھ مل کر کام جاری رکھے گا ، صدر آصف علی زرداری

اگلی پوسٹ

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے انقلابی اقدام: پنجاب میں جدید فیسلیٹیشن سینٹر کا قیام ایک ہی چھت تلے تمام سہولیات، اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات کے فوری حل کا نظام فعال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے انقلابی اقدام: پنجاب میں جدید فیسلیٹیشن سینٹر کا قیام ایک ہی چھت تلے تمام سہولیات، اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات کے فوری حل کا نظام فعال

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے انقلابی اقدام: پنجاب میں جدید فیسلیٹیشن سینٹر کا قیام ایک ہی چھت تلے تمام سہولیات، اوورسیز پاکستانیوں کی شکایات کے فوری حل کا نظام فعال

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper