• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پائیڈ کا اسلامک ریلیف پاکستان کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 18, 2025
in پاکستان
0
پائیڈ کا اسلامک ریلیف پاکستان کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):پاکستان انسٹیٹیوٹ آف ڈویلپمنٹ اکنامکس (پائیڈ) نے اسلامک ریلیف پاکستان کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کئے ہیں جس کا مقصد مشترکہ تحقیق، کمیونٹی کی شمولیت اور استعداد کار میں اضافے کے اقدامات کو فروغ دینا ہے۔یہ اشتراک معیشت، ترقیاتی مطالعہ، موسمیاتی تبدیلی، شواہد پر مبنی پالیسی سازی کے لئے ڈیٹا کا تبادلہ اور کمیونٹیز کو مضبوط بنانے کے لئے پائلٹ منصوبوں پر محیط ہوگا۔پائیڈ کے ایگزیکٹو ڈویلپمنٹ سینٹر (ای ڈی سی) نے اسلامک ریلیف پاکستان کے ساتھ دو علیحدہ لیٹرز آف ایگریمنٹ پر بھی دستخط کئے ہیں۔ایک معاہدہ آزاد جموں و کشمیر کے لئے موسمیاتی تبدیلی کی پالیسی اور ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ پلان کو مضبوط بنانے کے حوالے سے ہے جبکہ دوسرا معاہدہ نوجوانوں کی ترقی، صنفی فرق اور معاشی مواقع کے حوالے سے ہے۔دونوں ادارے مل کر تحقیقاتی نتائج کو رپورٹس، تحقیقی مقالات اور عوامی فورمز کے ذریعے شائع اور پیش کریں گے تاکہ زیادہ سے زیادہ اثر اور رسائی حاصل کی جا سکے۔

پچھلی پوسٹ

صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا سنکیانگ اسلامک انسٹی ٹیوٹ کا دورہ، انسٹی ٹیوٹ کے صدر مختیرے سیفو کی و انسٹی ٹیوٹ کی تعلیمی و تربیتی سرگرمیوں سے متعلق بریفنگ

اگلی پوسٹ

پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت اُن کے حقِ خودارادیت کے حصول تک جاری رکھے گا،قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت اُن کے حقِ خودارادیت کے حصول تک جاری رکھے گا،قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی

پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت اُن کے حقِ خودارادیت کے حصول تک جاری رکھے گا،قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper