• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کو-ابلیشن کے نئے اور جدید طریقہ کار کے ذریعے کینسر کے مریضوں کا علاج شروع ہونے پر بے حد خوش ہوں۔ مریم نواز

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 18, 2025
in پاکستان
0
کو-ابلیشن کے نئے اور جدید طریقہ کار کے ذریعے کینسر کے مریضوں کا علاج شروع ہونے پر بے حد خوش ہوں۔ مریم نواز
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی ):وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کو-ابلیشن کے نئے اور جدید طریقہ کار کے ذریعے کینسر کے مریضوں کا علاج شروع ہونے پر بے حد خوش ہوں۔پاکستان کے پہلے کو- ابلیشن سنٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے کہا کہ کینسر کے مریضوں کا جلد اور مفت علاج میرا عزم ہے۔ دورہ چین میں چینی حکومت کے دریافت کرنے پر ہیلتھ کوپہلی ترجیح قرار دیا۔ دورہ چین میں نمائش کے دوران کو-ابلیشن مشین دیکھی اور پوری معلومات لی۔وزیراعلی نے کہا کہ چینی حکام نے کو-ابلیشن کینسر ٹریٹمنٹ کے بارے میں پوری بریفنگ دی اور ویڈیو دکھائی۔کو-ابلیشن مشین بنانے والی کمپنی سے دورہ چین کے دوران ہی ایم او یو سائن کر لیا۔اللہ تعالی کے فضل و کرم سے پنجاب نے پاکستان میں کینسر ٹریٹمنٹ ٹیکنالوجی لانے میں لیڈ لی۔انڈیا سمیت ریجن کے کسی بھی ہسپتال میں کو-ابلیشن مشین موجود نہیں اگر کینسر کے لاچار مریض پر پیسے خرچ نہیں کرنے تو کہاں خرچ کرنے ہیں؟ کینسر کے مریض کا 100فیصد علاج مفت ہوگا۔ مریم نوازنے کہا کہ پنجاب کے علاوہ دیگر صوبوں کے ضرورت مند کینسر مریضوں کاعلاج کیا جائے گا۔نواز شریف کینسر ہسپتال ابھی بن رہا ہے اس لیے فوری طور پر میو ہسپتال میں کو-ابلیشن ٹریٹمنٹ شروع کیا۔نیا طریقہ علاج ہونے کی وجہ سے کامیابی کا تناسب کا تعین کرنا مشکل ہوتا ہے۔اللہ تعالی کا شکر ہے کہ ابتدائی طور پر کو-ابلیشن ٹریٹمنٹ کرانے والے کینسر کے پانچ مریض مکمل صحت یاب ہیں۔محمد اصغر لیور کے پیچیدہ کینسر کے مبتلا تھے،60 منٹ میں پروسیجر مکمل ہوا، کامیاب آپریشن پر اللہ کا شکر ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ کسی کو کینسر ہو جائے تو پوری فیملی خوف میں زندگی گزارنے پر مجبور ہوجاتی ہے۔ کینسر کا روایتی علاج کرنے پر مریض ذہنی اور جسمانی طور پر ختم ہوجاتے ہیں۔ والدہ کو کینسر کی تکلیف سے گزرتے ہوئے خوددیکھا۔ انہوں نے کہا کہ کینسر کے مریضوں کو تکلیف اور پریشانی سے بچانے کیلئے میو ہسپتال میں فوری طور پر کو۔ ابلیشن سنٹر قائم کیا گیا۔میو ہسپتال کو۔ ابلیشن سنٹر میں بریسٹ، جگر اور پھیپھڑوں کے کینسر کاعلاج کیا جارہا ہے۔کڈنی کینسر کابھی کو ۔ ابلیشن ٹریٹمنٹ کیا جائے گا۔کو۔ ابلیشن سنٹر میں پتے، بون میرو اور صاف ٹشو کینسر کا علاج جلد شروع کریں گے۔ کو۔ابلیشن مشین سے پانچ لوگوں کا کامیاب علاج حوصلہ افزا ہے۔انہوں نے کہا کہ5کو۔ ابلیشن مشینیں اور لائیں گے جنہیں نشترملتان، راولپنڈی اور3نواز شریف کینسر ہسپتال میں نصب کریں گے۔نواز شریف کینسر ہسپتال دسمبر میں فنکشنل ہوگا، پہلا یونٹ میں کو۔ ابلیشن سنٹر قائم کریں گے۔ الٹراساونڈ ٹاپ مشین کو۔ ابلیشن میں لیکوڈ نائٹروجن سے آئس بال بنایا جاتا ہے۔کو۔ ابلیشن مشین میں ٹیومر کو منفی198ڈگری پر فریز کرکے بلڈ سپلائی ختم کی جاتی ہے۔کو۔ ابلیشن مشین میں 80ڈگری پر ہیٹ اپ کیا جاتا ہے ۔کو۔ابلیشن کے طریقہ علاج سے کینسر کے صحت مند سیل متاثر نہیں ہوتے۔کو۔ابلیشن سنٹر کیلئے سیکرٹری عظمت محمود،ڈاکٹر محمود اورڈاکٹر شہزاد کریم بھٹی نے دل جمعی سے کام کیا جس پر انہیں شاباش دیتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ کینسر کے علاج کیلئے تمام سہولتیں اور وسائل مہیا کریں گے۔ڈاکٹروں کے ساتھ ساتھ پیرا میڈیکل سٹاف کو بھی ٹرینڈ کریں گے۔کو۔ ابلیشن مشین طبی سائنس کی دنیا میں حیران کن انقلابی ایجاد ہے۔کو۔ ابلیشن سنٹر کے دروازے پنجاب کے عوام کیلئے تو کھلے ہی ہیں، باقی صوبے کے عوام بھی اپلائی کر سکتے ہیں۔سرجری ، کیمو تھراپی، ریڈیو تھراپی کے بغیر کینسر کا 60 منٹ میں علاج حیران کن اور خوش آئند ہے۔پاکستان بالخصوص پنجاب کی عوام کی خدمت کاموقع ملنے پر اللہ کا شکر بجا لاتی ہوں۔دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہی میراعزم ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت اُن کے حقِ خودارادیت کے حصول تک جاری رکھے گا،قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی

اگلی پوسٹ

سعودی عرب اور پاکستان جارح کے مقابلے میں ایک صف میں کھڑے ہیں، سعودی وزیر دفاع

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعودی عرب اور پاکستان جارح کے مقابلے میں ایک صف میں کھڑے ہیں، سعودی وزیر دفاع

سعودی عرب اور پاکستان جارح کے مقابلے میں ایک صف میں کھڑے ہیں، سعودی وزیر دفاع

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper