• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بہاولپور پہنچ گئیں، احمد پور شرقیہ کے علاقے اُچ شریف آمد، اُچ شریف کے نواح میں بھلہ جھلان میں حفاظتی بند کا دورہ

دریائے ستلج میں طغیانی کے باعث سیلاب متاثرہ علاقے کا جائزہ لیا، سیلاب کے دوران جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سسکیاں لے کر رونے والی خاتون کو گلے لگا کر دلاسہ دیا، ٹینٹ میں خواتین کے ساتھ بیٹھ گئیں وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ننھی سی بچی کو گود میں اٹھا کر اظہار مسرت،سیلاب متاثرہ خاندان کے معصوم بچوں میں گھل مل گئیں بچوں کا وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مل کر خوشی کا اظہار،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خواتین اور بچوں کو تحائف پیش کیے فلڈ ریلیف ٹینٹ سٹی میں سیلاب متاثرین سے ملاقات، ریسکیو آپریشن اور دستیاب سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا سیلاب سے بہاولپور کے 124 موضع، 1لاکھ17ہزار سے زائد آبادی متاثرہوئی،سیلاب متاثرہ علاقوں سے 1لاکھ 17 ہزار آبادی کا محفوظ انخلا سیلاب متاثرین کیلئے 26 فلڈ ریلیف کیمپ قائم،7849 افراد مقیم،سیلاب متاثرین کے لئے 26 کلینک آن ویل، موبائل ہیلتھ یونٹ اور 2کلینک آن بوٹ مصروف کار سیلاب متاثرہ علاقوں سے 68ہزار سے زائد مویشی محفوظ مقام پر منتقل،ایک لاکھ 13ہزار سے زائد مویشیوں کی ویکسی نیشن کی گئی مویشیوں کے لئے 7765من چارہ،48 ہزار کلو توڑی اور10 کلو ونڈے کے 6260 بیگ مہیا کیے گئے:وزیراعلیٰ کو بریفنگ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 18, 2025
in پاکستان
0
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بہاولپور پہنچ گئیں، احمد پور شرقیہ کے علاقے اُچ شریف آمد، اُچ شریف کے نواح میں بھلہ جھلان میں حفاظتی بند کا دورہ
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف بہاولپور پہنچ گئیں۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے احمد پور شرقیہ کے علاقے اُچ شریف کے نواح میں بھلہ جھلان میں حفاظتی بند کا دورہ کیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے دریائے ستلج میں طغیانی کے باعث سیلاب متاثرہ علاقے کا جائزہ لیا۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب کے دوران جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سسکیاں لے کر رونے والی خاتون کو گلے لگا کر دلاسہ دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فلڈ ریلیف ٹینٹ سٹی میں سیلاب متاثرین سے ملاقات کی۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ریسکیو آپریشن اور دستیاب سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف ٹینٹ میں خواتین کے ساتھ بیٹھ گئیں۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ننھی سی بچی کو گود میں اٹھا کر اظہار مسرت کیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سیلاب متاثرہ خاندان کے معصوم بچوں میں گھل مل گئیں۔بچوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مل کر خوشی کا اظہارکیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خواتین اور بچوں کو تحائف پیش کیے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو ڈی جی پی ڈی ایم اے اور ڈی سی بہاولپور نے بریفنگ دی۔بریفنگ میں بتایاگیا کہ سیلاب سے بہاولپور کے 124 موضع، 1لاکھ17ہزار سے زائد آبادی متاثرہوئی۔ سیلاب متاثرہ علاقوں سے 1لاکھ 17 ہزار آبادی کا محفوظ انخلاکیاگیا۔سیلاب متاثرین کے لئے 26 فلڈ ریلیف کیمپ قائم گئے،7849 افراد مقیم تھے۔سیلاب متاثرین کے لئے 26 کلینک آن ویل، موبائل ہیلتھ یونٹ اور 2کلینک آن بوٹ مصروف کاررہے۔54ہزار سے زائد سیلاب متاثرین کا علاج کیا گیا۔ سیلاب متاثرہ علاقوں سے 68ہزار سے زائد مویشی محفوظ مقام پر منتقل،ایک لاکھ 13ہزار سے زائد مویشیوں کی ویکسی نیشن کی گئی۔ مویشیوں کے لئے 7765من چارہ،48 ہزار کلو توڑی اور10 کلو ونڈے کے 6260 بیگ مہیا کیے گئے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-17-at-12.22.40-PM.mp4
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-17-at-12.22.36-PM.mp4
پچھلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا وزیرآباد کےلئے الیکٹرک بس پراجیکٹ کا آغاز

اگلی پوسٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پاکستان کے عالمی ہیرو ارشد ندیم کو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد،نیک خواہشات کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پاکستان کے عالمی ہیرو ارشد ندیم کو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد،نیک خواہشات کا اظہار

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پاکستان کے عالمی ہیرو ارشد ندیم کو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد،نیک خواہشات کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper