• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

صدر مملکت آصف علی زرداری کا باجوڑ اور جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز کے 12 جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 13, 2025
in پاکستان
0
صدر مملکت آصف علی زرداری کا باجوڑ اور جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز کے 12 جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):صدر مملکت آصف علی زرداری نے باجوڑ اور جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے سکیورٹی فورسز کے 12 جوانوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ فتنہ الخوارج اور ان کے سرپرستوں کو شکست دی جائے گی۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے ہفتہ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے بہادر سپاہیوں کی قربانی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔صدر مملکت نے کہا کہ شہداکا خون دہشت گردی کے خاتمے کے عزم کو مزید مضبوط کرتا ہے ۔ صدر مملکت نے بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ افغان سرزمین کے دہشت گردی میں استعمال پر شدید تشویش ہے، افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے ۔ صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان کو تشدد سے جھکایا نہیں جا سکتا، فتنہ الخوارج اور ان کے سرپرستوں کو شکست دی جائے گی۔

پچھلی پوسٹ

اسرائیل نے سعودی عرب کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دوحہ کو نشانہ بنایا تھا۔ اسٹریٹ جرنل کا انکشاف

اگلی پوسٹ

پیرس، انٹرنیشنل ولیج آف گیسٹرونومی فیسٹیول میں سینکڑوں افراد پاکستانی روایتی کھانوں اور موسیقی سے لطف اندوز ہوئے، دستکاری میں گہری دلچسپی کا اظہار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پیرس، انٹرنیشنل ولیج آف گیسٹرونومی فیسٹیول میں سینکڑوں افراد پاکستانی روایتی کھانوں اور موسیقی سے لطف اندوز ہوئے، دستکاری میں گہری دلچسپی کا اظہار

پیرس، انٹرنیشنل ولیج آف گیسٹرونومی فیسٹیول میں سینکڑوں افراد پاکستانی روایتی کھانوں اور موسیقی سے لطف اندوز ہوئے، دستکاری میں گہری دلچسپی کا اظہار

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper