• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے 10 سے 13 ستمبر تک باجوڑ اور وزیرستان میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 35 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ آئی ایس پی آر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 13, 2025
in پاکستان
0
راولپنڈی :سیکیورٹی فورسز نے 10 سے 13 ستمبر تک باجوڑ اور وزیرستان  میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 35 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ آئی ایس پی آر
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی پشاور ( نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 10 سے 13 ستمبر تک 2 مختلف آپریشنز میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 35 دہشت گرد ہلاک کردیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا جہاں شدید فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 22 خوارج مارے گئے، سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے خلاف وزیرستان میں بھی کارروائی کی جہاں 13 مزید خوارج کو ہلاک کردیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خوارج متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے،شدید فائرنگ کے تبادلے میں مادرِ وطن کے 12 بہادر جوان شہید ہوئے، انٹیلی جنس رپورٹس میں گھناؤنے عمل میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا جہاں شدید فائرنگ کے تبادلے میں بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 22 خوارج مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے خلاف وزیرستان میں بھی کارروائی کی جہاں 13 مزید خوارج کو ہلاک کردیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ ہلاک خوارج متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھے،آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں مادرِ وطن کے 12 بہادر جوان شہید ہوئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلی جنس رپورٹس میں گھناؤنے عمل میں افغان شہریوں کے ملوث ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔پاک فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فتنہ الخوارج کا پاکستان کے خلاف افغان سرزمین کا استعمال بدستور شدید تشویش کا باعث ہے، پاکستان توقع کرتا ہے کہ افغان عبوری حکومت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے گی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا کہ توقع ہے افغانستان اپنی سرزمین کو پاکستان مخالف دہشت گرد سرگرمیوں کے لیے استعمال نہیں ہونے دے گا، سیکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے پُرعزم ہیں، بہادر شہداء کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

Previous Post

ڈی جی آئی ایس پی آر کا فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ ،طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی نشست کی

Next Post

واٹر کارپوریشن غیر قانونی ہائیڈرنٹس اور پانی چوروں کے خلاف کاروائی میں ناکام۔۔۔۔؟؟؟

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
واٹر کارپوریشن غیر قانونی ہائیڈرنٹس اور پانی چوروں  کے خلاف کاروائی میں ناکام۔۔۔۔؟؟؟

واٹر کارپوریشن غیر قانونی ہائیڈرنٹس اور پانی چوروں کے خلاف کاروائی میں ناکام۔۔۔۔؟؟؟

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper