• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

یاسین ملک کی پھانسی جنوبی ایشیا میں امن کی آخری اُمید کو ختم کر دے گی،مشعال ملک

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 13, 2025
in پاکستان
0
یاسین ملک کی پھانسی جنوبی ایشیا میں امن کی آخری اُمید کو ختم کر دے گی،مشعال ملک
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):حریت رہنماء یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے خبردار کیا ہے کہ یاسین ملک کی پھانسی جنوبی ایشیا میں امن کی آخری اُمید کو ختم کر دے گی۔یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ہتھیار چھوڑ کر مکالمہ اپنانے والے رہنما کو دہشت گرد کہنا امن کے عمل کو دفنانے کے مترادف ہے۔مشعال ملک کے مطابق مودی انتخابات سے قبل پھانسی کی کارروائی تیز کر کے سیاسی فائدہ چاہتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ یاسین کی بیٹی گیارہ برس سے والد کو نہیں دیکھ سکی اور تصویر تکیے کے نیچے رکھ کر سوتی ہے۔مشعال حسین ملک نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ پھانسی رکوانے اور خطے کے امن کو بچانے کے لیے کردار ادا کریں، یاسین ملک کی پھانسی امن کی آخری اُمید کو مار ڈالے گی،ہتھیار چھوڑ کر مکالمہ اپنانے والے کو دہشت گرد کہنا تاریخ کا بڑا دھوکہ ہے۔مشعال ملک نے کہا کہ مودی انتخابات جیتنے کے لیے یاسین ملک کی جان سے کھیل رہے ہیں،ایک بچی 11 برس سے باپ کی تصویر تکیے کے نیچے رکھ کر سوتی ہے۔مشعال ملک نے کہا کہ عدالتوں کو سیاسی کھیل کا حصہ بنانا برصغیر کو جنگ کے دہانے پر لے جائے گا،یہ صرف یاسین نہیں، یہ امن اور انسانیت کے انتخاب کا سوال ہے۔

Previous Post

سپریم کورٹ آف آزاد جموں و کشمیر کی گولڈن جوبلی کے موقع پرجوڈیشل کانفرنس،مقررین نے عدالت کے آئینی ترقی، عدالتی آزادی اور بنیادی حقوق کے تحفظ کے 50 سالہ سفر پر روشنی ڈالی

Next Post

ڈی جی آئی ایس پی آر کا فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ ،طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی نشست کی

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper