• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلوچستان میں دہشتگردو اسلم عرف اچھوکی بیوی کی جانب سے خواتین کو دہشتگردی کےلئے تیار کئے جانے کاانکشاف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 22, 2022
in پاکستان
0
بلوچستان میں دہشتگردو اسلم عرف اچھوکی بیوی کی جانب سے خواتین کو دہشتگردی کےلئے تیار کئے جانے کاانکشاف
0
SHARES
324
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تربت سے گرفتار خاتون کے ذریعے بہت سے انکشافات سامنے آئے ہیں، فرح عظیم شاہ
اسلام آباد (این این آئی)ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ تربت میں سکیورٹی اداروں کی دہشتگردوں کے خلاف کارروائی میں گرفتار خاتون کے ذریعے بہت سے انکشافات سامنے آئے ہیں،دہشتگرد اچھو کی بیوی مزید خواتین کو تیار کر رہی ہے ،دہشتگردی کے واقعات میں خواتین کا استعمال مکروہ فعل ہیں،دہشتگردی میں بیرونی ہاتھ ملوث ہیں،بہت جلد ہمارے قانون نافذ کرنیوالے ادارے اصل کرداروں تک پہنچ جائیں گے،چینی کمپنیوں کی جانب سے بلوچستان چھوڑنے کی خبریں بے بنیاد ہیں،بلوچستان کا استحکام پاکستان کا استحکام ہے،عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی، مسنگ پرسنز کا معاملہ انتہائی حساس ہے ۔ترجمان بلوچستان حکومت فرح عظیم شاہ نے یہاں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 16 تاریخ کوسی ٹی ڈی مکران رینج اور خفیہ ادروں نے کارروائی کی،تربت کے ایک مکان سے نورجہاں اور اس کے ساتھی کو گرفتار کیا،ان کا تعلق بی ایل اے کی ذیلی شاخ مجید بریگیڈ سے ہے ،انکے قبضے سے گرینڈ،خود کش جیکٹس،دھماکہ خیز مواد برآمد کیں،ان کےخلاف تھانہ مکران میں مقدمہ درج ہوا،انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا،اس خاتون کے ذریعے بہت سے انکشافات سامنے آئیں،یہ خاتون اب زیر حراست ہے ۔

انہوں نے کہاکہ دہشتگردی کے واقعات میں خواتین کا استعمال مکروہ فعل ہیں۔ انہوںنے کہاکہ دہشتگرد اسلم عرف اچھو کی بیوی مزید خواتین کو تیار کر رہی ہے ۔انہوںنے کہاکہ خفیہ اداروں کو مزید کامیاباں مل رہی ہیں۔انہوںنے کہاکہ وحیدہ،حمیدہ اور فہمیدہ نامی خواتین کے نام سامنے آئے ہیں،ان خواتین کے مطابق مزید بلوچ خواتین کو دہشتگردی کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔انہوںنے کہاکہ بیرونی ہاتھ دہشتگردی میں ملوث ہیں۔ انہوںنے کہاکہ نور جہاں نامی خاتون نے مالی معاونت ہونے کا انکشاف کیا ہے،ایک ندیم نامی شخص دبئی سے پیسے بھیجتے تھے۔انہوںنے کہاکہ بیرونی ممالک میں بیٹھ کر پاکستان میں دہشتگردی کروا رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ وزیراعلی عبدالقدوس بزنجو نے ان کو ملک میں آکر قومی دھارے میں شامل ہونے کی دعوت ہے ۔ انہوںنے کہاکہ بہت سے ممالک پاکستان کو مستحکم نہیں دیکھنا چاہتے۔ انہوںنے کہاکہ بلوچ خواتین کو ملک کے خلاف استعمال کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے،اس میں بلا شبہ بیرونی پاتھ ملوث ہیں۔انہوں نے کہاکہ بہت جلد ہمارے قانون نافذ کرنیوالے ادارے اصل کرداروں تک پہنچ جائیں گے۔انہوںنے کہاکہ خواتین اور نوجوانوں کی سرپرستی کرنیوالے لوگ برین واشنگ کرتے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ وزیراعلیٰ بلوچستان نے حال پی میں بلوچستان کی ترقی کیلئے ریکوڈک کا منصوبے کا معاہدہ کیا،ریکوڈک جیسا منصوبہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا۔ انہوںنے کہاکہ شرپسند عباصر کو ایسے منصوبے ہضم نہیں ہو رہے ہیں۔انہوںنے کہاکہ گزشہ حکومت میں بھی تحریک عدم اعتماد لانے والے متحرک تھے،پچھلی حکومت کیخلاف بھی تحریک عدم اعتماد لانے میں یہی لوگ پیش پیش تھے،عدم اعتماد کی تحریک ناکام ہوگی ۔انہوںنے کہاکہ احساس محرومی کا تذکرہ بند ہونا چاہیے،بلوچستان میں اس وقت اہم منصوبے جاری ہے،بلوچستان کا استحکام پاکستان کا استحکام ہے۔ انہوںنے کہاکہ مسنگ پرسنز کا معاملہ انتہائی حساس ہے ۔ ایک سوال پر انہوںنے کہاکہ چینی کمپنیاں بلوچستان چھوڑنے کی خبریں بے بنیاد ہیں،مزید کمپنیاں بلوچستان آرہی ہیں،دو مزید چینی کمپنیاں بھی آ رہی ہیں۔

پچھلی پوسٹ

ایف سی ٹریننگ سنٹر لورالائی میں 66 بیج فیز۔1 کے ریکروٹس کی پاسنگ آؤٹ

اگلی پوسٹ

زراعت ، پینے کے پانی کے بعد اب صنعتوں کو پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔ شرجیل انعام میمن

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
زراعت ، پینے کے پانی کے بعد اب صنعتوں کو پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔ شرجیل انعام میمن

زراعت ، پینے کے پانی کے بعد اب صنعتوں کو پانی کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔ شرجیل انعام میمن

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper