• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بھارتی افواج کا لاہور، سلیمانکی، فیروز پور پر حملہ ناکام ،بھارت کو ہر محاذ پر بھاری نقصان کا سامنا ہے ، بھارتی ترجمان کا اعتراف

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 7, 2025
in پاکستان
0
بھارتی افواج کا لاہور، سلیمانکی، فیروز پور پر حملہ ناکام ،بھارت کو ہر محاذ پر بھاری نقصان کا سامنا ہے ، بھارتی ترجمان کا اعتراف
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):1965 کی جنگ کے ساتویں روز7 ستمبر کو بھارت نے پاکستان کو جنگ کا دائرہ مشرقی پاکستان تک بڑھانے کی دھمکی دی ۔ دوسری جانب بھارتی ترجمان نے اعتراف کیا کہ بھارتی افواج کا لاہور، سلیمانکی، فیروز پور پر حملہ ناکام رہا ہے اور بھارت کو ہر محاذ پر بھاری نقصان کا سامنا ہے۔7 ستمبر کو 31 بھارتی طیارے تباہ ہوئے اور تباہ ہونے والے جہازوں کی کل تعداد 53 ہوگئی۔صدر ایوب خان نے پاک فضائیہ کو شاندار کارکردگی پر خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ صرف استصواب رائے ہی کشمیر میں امن لا سکتا ہے۔ترجمان کشمیر انقلابی کونسل نے بھارت کو خبردار کیا کہ کشمیری بھارتی عزائم کو خاک میں ملا دیں گے ۔ پاک فوج کے کمانڈر ان چیف جنرل موسیٰ نے حال ہی میں ریٹائر ہونے والے پاک فوج کے تمام افسران اور سپاہیوں کو ڈیوٹی پر حاضر ہونے کا حکم دیا جبکہ گورنر پنجاب ملک امیر محمد خان نے کہا کہ ”فتح ہمارا مقدر ہے”۔ اسی طرح عبدالمنعم خان گورنر مشرقی پاکستان نے بھارت کو دھمکی دی کہ مشرقی پاکستان میں جارحیت پر بھارت کو بد ترین نتائج بھگتنا ہوں گے۔پاک بحریہ کے چیف ایڈمرل اے آر خان نے بحری افواج کے نام پیغام میں کہا کہ قوم کی توقعات پر پورا اتریں ۔پاکستان نیول شپس بابر، خیبر، بدر، جہانگیر، عالمگیر، شاہ جہاں اور ٹیپو سلطان کو 7ستمبر شام 6 بجے دوارکے کا لائٹ ہاؤس سے 120 میل اور 293 ڈگری پر پوزیشن سنبھالنے کا حکم دے دیا گیا۔میجر جنرل اختر حسین کو کشمیر میں جوڑیاں سیکٹر میں شاندار بہادری کا مظاہرہ کرنے پر ہلالِ جرأت سے نوازا گیا۔صدر ایوب خان نے اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل یوتھانٹ سے مطالبہ کیا کہ کشمیریوں سے کیے وعدے پورے کیے جائیں ۔پاکستان نے سکھ برادری کو یقین دہانی کروائی کہ مقدس مقامات کی حرمت ہر صورت برقرار رکھی جائے گی۔

Previous Post

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی پنجاب ٹیم صوبہ بھر میں مصروف عمل: سیلاب متاثرہ علاقوں کے فلڈ ریلیف کیمپوں میں مچھرمار اور جراثیم کش اسپرے کا آغاز

Next Post

قوم پاک فوج کے ہرافسر، ہر جوان،ہرشہید اور ہرغازی کو سلام پیش کرتی ہے: مریم نواز شریف

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قوم پاک فوج کے ہرافسر، ہر جوان،ہرشہید اور ہرغازی کو سلام پیش کرتی ہے: مریم نواز شریف

قوم پاک فوج کے ہرافسر، ہر جوان،ہرشہید اور ہرغازی کو سلام پیش کرتی ہے: مریم نواز شریف

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper