• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

یومِ دفاع و شہداء جنوبی وزیرستان میں عقیدت، احترام اور قومی یکجہتی کے ساتھ منایا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 7, 2025
in پاکستان
0
یومِ دفاع و شہداء جنوبی وزیرستان میں عقیدت، احترام اور قومی یکجہتی کے ساتھ منایا گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):یومِ دفاع و شہداء جنوبی وزیرستان میں عقیدت، احترام اور قومی یکجہتی کے ساتھ منایا گیا ۔شوال، دوسلی، وانا، چغمالئی، جنڈولہ، منزئی، آسمان منزہ، شکئی اور کیڈٹ کالج سپنکئی شہداء کی یادگاروں پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں ۔دن کا آغاز نمازِ شکرانہ سے ہوا جس میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔قرآن خوانی کے بعد وطنِ عزیز کی سلامتی، امن اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں ۔عوام نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور ملک کے دفاع پر فخر کا اظہار کیا ۔عوام کے ہاتھوں میں قومی پرچم اور لبوں پر "پاکستان زندہ باد”کے نعرے تھے ۔یہ تقاریب عوام اور پاک فوج کے مابین بے لوث محبت اور یکجہتی کا منہ بولتا ثبوت ہیں ۔

Previous Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا جلال پور پیروالہ میں کشتی کے حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار

Next Post

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی پنجاب ٹیم صوبہ بھر میں مصروف عمل: سیلاب متاثرہ علاقوں کے فلڈ ریلیف کیمپوں میں مچھرمار اور جراثیم کش اسپرے کا آغاز

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper