• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پی ڈی ایم اے نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں آنیوالے سیلاب سے متعلق نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے، ریلیف کمشنر پنجاب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2025
in پاکستان
0
پی ڈی ایم اے نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں آنیوالے سیلاب سے متعلق نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے، ریلیف کمشنر پنجاب
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی ):پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں آنے والے سیلاب سے متعلق نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی ہے۔ریلیف کمشنر پنجاب نبیل جاوید کے مطابق دریائوں میں شدید سیلابی صورتحال کے باعث صوبے کے 41 سو سے زائد موضع جات متاثر ہوئے ہیں جبکہ مجموعی طور پر 42 لاکھ 25 ہزار افراد متاثر ہوئے۔ سیلاب میں پھنسے ہوئے 20 لاکھ 14 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں 423 ریلیف کیمپس، 512 میڈیکل کیمپس اور 432 ویٹرنری کیمپس قائم کیے گئے ہیں۔ان ریسکیو اور ریلیف سرگرمیوں کے دوران 15 لاکھ 11 ہزار جانوروں کو بھی محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔پی ڈی ایم اے کے مطابق منگلا ڈیم 87 فیصد، تربیلا ڈیم 100 فیصد، بھارتی بھاکڑا ڈیم 90 فیصد، پونگ ڈیم 99 فیصد اور تھین ڈیم 97 فیصد تک بھر چکے ہیں۔ریلیف کمشنر نے بتایا کہ حالیہ سیلابی ریلوں کے باعث ڈوبنے سے 50 شہری جاں بحق ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق متاثرہ شہریوں کے نقصانات کا ازالہ یقینی بنایا جائے گا۔

Previous Post

اسلام آباد:امریکہ نے پاکستان کی سیلاب سے متاثرہ آبادی کے لئے انسانی امداد میں توسیع کردی

Next Post

خاتون کو جنات کی جانب سے اغواء کرنے کا مقدمہ۔پولیس افسران نے بازیابی کیلئے سرجوڑ لیے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
خاتون کو جنات کی جانب سے اغواء کرنے کا مقدمہ۔پولیس افسران نے بازیابی کیلئے سرجوڑ لیے

خاتون کو جنات کی جانب سے اغواء کرنے کا مقدمہ۔پولیس افسران نے بازیابی کیلئے سرجوڑ لیے

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper