• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزارت مذہبی امورکے زیراہتمام50ویں بین الاقوامی سیرت النبی ؐکانفرنس ، مقررین کا سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر زور، فلسطین اور کشمیر کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2025
in پاکستان
0
وزارت مذہبی امورکے زیراہتمام50ویں بین الاقوامی سیرت النبی ؐکانفرنس ، مقررین کا سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال پر زور، فلسطین اور کشمیر کے ساتھ یکجہتی کا اعادہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):50ویں بین الاقوامی سیرت النبی کانفرنس میں مذہبی رہنماؤں، علماء اور اعلیٰ حکام نے فلسطین اور کشمیر کے عوام کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کا اعادہ کرتے ہوئے اسلامی تعلیمات کے مطابق سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال کی ضرورت پر زور دیا۔ہفتہ کو یہاں وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے زیر اہتمام کنونشن سنٹر میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس کا عنوان ’’سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں سوشل میڈیا کے مفید استعمال کے لیے تعلیم دینے میں ریاست کی ذمہ داریاں‘‘ منتخب کیا گیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ پیر سید عمران شاہ نے کہا کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جہالت کے دور میں دنیا کو علم کی روشنی سے منور کیا۔انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سوشل میڈیا جدید زندگی میں مرکزی حیثیت اختیار کر چکا ہے لیکن اس کے غلط استعمال کا مقابلہ صرف نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہدایت پر عمل کر کے ہی کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سوشل پلیٹ فارمز پر جعلی خبریں اور کردار کشی قرآنی اصولوں کی خلاف ورزی ہے جو معلومات کی تصدیق کا مطالبہ کرتی ہے۔اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر محمد راغب حسین نعیمی نے ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے مواقع اور خطرات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا کے منفی اثرات اب اس کے مثبت استعمال سے کہیں زیادہ ہیں۔ انہوں نے ریاست سے مطالبہ کیا کہ وہ غلط معلومات اور غلط استعمال کو روکنے کے لیے قوانین نافذ کرے۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد نے مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ سماجی برائیوں کے انسداد کے لیے نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل کریں۔ انہوں نے ملک کے دفاع میں پاکستان کی مسلح افواج کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے آپریشن بنیان مرصوص کے معرکہ حق میں فتح کو سچائی کی تاریخی کامیابی قرار دیا۔پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے زور دے کر کہا کہ اسلام میں غیر مصدقہ خبریں پھیلانا ممنوع ہے۔ انہوں نے غلط معلومات کی مہموں کو دشمنوں کی جانب سے عوام اور ریاست کے درمیان دراڑ پیدا کرنے کی کوششوں سے منسلک کیا۔طاہر اشرفی نے فلسطین کے لیے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے ایک آزاد فلسطینی ریاست کا مطالبہ کیا ۔نائب صدر شیعہ علماء کونسل علامہ عارف واحدی نے تمام مسالک کے علماء کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے پر وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کی کاوشوں کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے لسانی، فرقہ وارانہ یا صوبائی منافرت کو فروغ دینا اسلامی تعلیمات کی سنگین خلاف ورزی ہے اور ریاست کو روکنا چاہیے۔اجتماع میں سفارت کاروں، مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام، مدارس و مکاتب کے طلباء اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور کانفرنس کے موضوع میں وسیع عوامی دلچسپی کو اجاگر کیا۔

Previous Post

یوم دفاع و شہداء ، یادگارِ شہداء راولپنڈی گیریژن، ملتان گیریژن اور کھاریاں گیریژن میں پُر وقار تقاریب منعقد

Next Post

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ؐ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ؐ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ؐ مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper