• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

معاشرتی، اخلاقی و سماجی اصلاح کا راستہ سیرت النبی ؐ کی تعلیمات میں مضمر ہے،وفاقی وزیر سید عمران احمدشاہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2025
in پاکستان
0
معاشرتی، اخلاقی و سماجی اصلاح کا راستہ سیرت النبی ؐ کی تعلیمات میں مضمر ہے،وفاقی وزیر سید عمران احمدشاہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت و سماجی تحفظ، سید عمران احمد شاہ نے کہا ہے کہ سیرت طیبہ ﷺ ہمارے لیے ہر شعبۂ زندگی میں مکمل رہنمائی کا ذریعہ ہے ، معاشرتی، اخلاقی و سماجی اصلاح کا راستہ سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات میں مضمر ہے۔یہاں منعقدہ 50ویں بین الاقوامی سیرت النبی ﷺ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےوفاقی وزیر نے کہا کہ نبی کریم ﷺ نے انسانیت کو عدل، اخوت، تعلیم، تحقیق اور اخلاقیات کا پیغام دیا، آج کے ڈیجیٹل دور میں جب سوشل میڈیا علم اور رابطے کے ساتھ ساتھ گمراہی اور انتشار کا ذریعہ بھی بن رہا ہے، اس سے بچاؤ کے لیے سیرت النبی ﷺ ہی واحد روشنی ہے۔انہوں نے قرآن و حدیث کے حوالے دیتے ہوئے کہا کہ اسلام تحقیق، سچائی اور احتیاط پر زور دیتا ہے، جبکہ جھوٹ، غیبت اور الزام تراشی کی سختی سے ممانعت کرتا ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ یہ اصول آج کے ڈیجیٹل کلچر میں پہلے سے کہیں زیادہ اہمیت اختیار کر گئے ہیں۔انہوں نے اس موقع پر اس امر پر بھی زور دیا کہ سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں، فرقہ وارانہ نفرت، کردار کشی اور مقدس ہستیوں کی توہین نہ صرف اسلامی تعلیمات کے منافی ہیں بلکہ ملکی قوانین کے تحت بھی جرم ہیں۔ نوجوانوں، علما اور سول سوسائٹی کو چاہیے کہ وہ برداشت، تحقیق اور ذمہ دارانہ طرزِ عمل کو فروغ دیں تاکہ معاشرے میں اتحاد اور ہم آہنگی کو مستحکم کیا جا سکے۔کانفرنس میں مصر، بنگلہ دیش، فلسطین اور دیگر ممالک کے معزز نمائندوں سمیت دیگر غیر ملکی مہمانوں نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر بین الاقوامی اور قومی سطح کے علما، اسکالرز اور سفراء کرام نے بھی اظہارِ خیال کیا۔تقریب کے اختتام پر وفاقی وزیر سید عمران احمد شاہ نے مختلف مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنے والے شرکاء کو ایوارڈز اور اسناد تقسیم کیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں امن، ترقی اور خوشحالی کی منزل کی طرف گامزن فرمائے۔

Previous Post

موجودہ مادیت پسند دور میں محبت لفظ تک محدو د رہ گئی ہے ، کومل میر

Next Post

انقرہ میں یوم دفاع و شہداء منایا گیا.پاکستانی قوم اور اس کی مسلح افواج کی اتحاد، عزم اور بہادری کی علامت ہے۔، ڈاکٹر یوسف جنید

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper