• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام امن اور محبت کا دین ہے،حضور پاک ؐ کی تعلیمات انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہیں،سید یوسف رضا گیلانی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2025
in پاکستان
0
اسلام امن اور محبت کا دین ہے،حضور پاک ؐ کی تعلیمات انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہیں،سید یوسف رضا گیلانی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملتان۔ (نمائندہ خصوصی ):چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اسلام امن ،محبت اور بھائی چارے کا دین ہے،حضور پاک ؐکی تعلیمات پوری انسانیت کےلئے مشعلِ راہ ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان میں رکن صوبائی اسمبلی رانا اقبال سراج کی جانب سے میلادالنبی ؐ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی ،سینیٹر رانا محمودالحسن ،سابق صوبائی وزیر چوہدری عبدالوحید آرائیں،رانا شاہدالحسن ،نعیم خان ،راو مستقیم سمیت ملک بھر سے معروف نعت خواں حضرات،سیاسی و سماجی شخصیات،عمائدین شہر اور لوگوں کی بڑی تعداد اس پر وقار تقریب میں شریک تھی۔یوسف رضاگیلانی نے کہا کہ حضور اکرم ﷺ کا اسوہ حسنہ اپنائے بغیر کسی بھی میدان میں کامیابی ممکن نہیں،ہمارے پیغمبر نے تمام انسانیت کو شفقت اور محبت کا درس دیا ہے۔ہم نے پوری دنیا میں انہیں تعلیمات کا پرچار کرنا ہے تاکہ اسلام کا پرچم اقوام عالم میں مزید بلند ہو ۔انہوں نے کہا کہ جشن عید میلاد النبی ؐامت مسلمہ کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کی علامت ہے۔اسی تصور کی بنیاد پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں قرارداد منظور کی گئی تھی کہ اس بابرکت دن کو سرکاری سطح پر شایان شان طریقے سے منایا جائے۔آج پوری قوم اور امت مسلمہ عقیدت و احترام سے اپنے آقا ﷺ کی ولادت کا جشن منا رہی ہے اور اسی جذبے سے ہم یہ خوشی مناتے رہیں گے۔

Previous Post

نیلسن منڈیلا کے پوتے منڈیلا منڈیلا کا غزہ جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا میں شمولیت کا اعلان

Next Post

پاکستان کے آسمانوں پر 7 ستمبر کو چاند گرہن نظر آئے گا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان کے آسمانوں پر 7 ستمبر کو چاند گرہن نظر آئے گا

پاکستان کے آسمانوں پر 7 ستمبر کو چاند گرہن نظر آئے گا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper