• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

بلوچستان میں جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مئی 21, 2022
in پاکستان
0
بلوچستان میں جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری
0
SHARES
127
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی ) پاک فوج کا صوبہ بلوچستان کے علاقہ ضلع شیرانی کے قریب جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب سے صوبہ بلوچستان کے ضلع شیرانی کے قریب جنگل میں لگی آگ پر قابو پانے کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے، پاک فوج پی ڈی ایم اے اور این ڈی ایم اے کے ساتھ آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق جنگلات میں آگ 18 مئی کو 10 ہزار فٹ بلند چوٹیوں پر لگی، تاہم شدید گرم موسم اور ہواؤں کے باعث آگ دور تک پھیل گئی، فوج اور ایف سی بلوچستان زیادہ سے زیادہ مدد فراہم کررہے ہیں، قریب ترین دیہات آگ سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں، 10 خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا ہے ۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/05/WhatsApp-Video-2022-05-22-at-1.52.28-AM.mp4

انہوں نے کہا کہ کوئٹہ کور ہیڈ کوارٹر پی ڈی ایم اے کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے، ایف سی کا ایک ونگ، 2 آرمی ہیلی کاپٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں، ایک ہیلی کاپٹر سے آگ پر پانی گرایا جارہا ہے جبکہ دوسرے ہیلی کاپٹر سے فائر بالز اور کیمیکلز پھینکے جارہے ہیں۔
آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ 400 فائربالز، 200 فائر سوٹس اور دیگر آلات بھی این ڈی ایم اے کو دیے گئے ہیں، جبکہ فوج ضروری ریلیف آلات لاہور سے ژوب منتقل کر رہی ہے

پچھلی پوسٹ

ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی(MDA)میں کھلے عام لوٹ مار اور کرپشن کا بازار گرم ہے۔ 714 ورک جارجز کے نام پر لوٹ مار سلسلہ جاری،

اگلی پوسٹ

بھارت دہشتگردی ترک اور بات چیت کیلیے سازگار ماحول پیدا کرے، پاکستان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت دہشتگردی ترک اور بات چیت کیلیے سازگار ماحول پیدا کرے، پاکستان

بھارت دہشتگردی ترک اور بات چیت کیلیے سازگار ماحول پیدا کرے، پاکستان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper