• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پہلا پنجاب ٹرانسپورٹ ایکسپو 2025 لاہور میں شاندار انداز میں منعقد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2025
in پاکستان
0
پہلا پنجاب ٹرانسپورٹ ایکسپو 2025 لاہور میں شاندار انداز میں منعقد
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پہلا پنجاب ٹرانسپورٹ ایکسپو 2025 لاہور میں شاندار انداز میں منعقد کیا گیا۔ اس ایکسپو کو پنجاب حکومت کا ایک منفرد اور تاریخی اعزاز قرار دیا جا رہا ہے، جس کا مقصد عوام کو جدید، سستا، معیاری اور ماحول دوست سفری نظام فراہم کرنا ہے۔سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگ زیب نے ایکسپو کا تفصیلی دورہ کیا اور مختلف اسٹالز کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ویژن ”ماڈرن گرین موبلیٹی“ ہے جو نہ صرف جدید دور کے تقاضوں کے عین مطابق ہے بلکہ عوام کی سہولت اور ماحول کے تحفظ کی بھی ضمانت دیتا ہے۔مریم نواز شریف کے وژن کے تحت پنجاب میں جدید الیکٹرک بسز، اٹومیٹڈ ریل سسٹم اور ہائی اسپیڈ ریل منصوبے متعارف کروائے جا رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں حکومت پنجاب ماس ٹرانزٹ کے شعبے میں ای-مس ٹرانزٹ سسٹم کے تحت عوام کو باعزت، آرام دہ اور ماحول دوست سفری سہولیات فراہم کر رہی ہے۔سینئر وزیر مریم اورنگ زیب نے ایکسپو میں لگائے گئے حکومتی منصوبوں کے ماڈلز کا تفصیلی جائزہ لیا جن میں فیصل آباد اور گوجرانوالہ میٹروز، پنجاب ائیر لائن اور مری گلاس ٹرین منصوبے شامل تھے۔ انہوں نے ان تمام منصوبوں کو عوامی سہولت اور ترقی کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا۔
ایکسپو میں ای-ٹیکسی اسکیم کے لیے مخصوص گاڑیوں اور اسٹوڈنٹس بائیک اسکیم کو بھی نمایاں کیا گیا، جنہیں مریم اورنگ زیب نے سراہا۔ اس کے علاوہ انہوں نے ملکی و غیر ملکی ای-ٹرانسپورٹ کمپنیوں کے اسٹالز اور گاڑیوں کا معائنہ کیا اور مسافروں کے لیے بنائے گئے جدید ماڈل بس اسٹاپس دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگ زیب نے کہا کہ پنجاب ٹرانسپورٹ ایکسپو میں غیر ملکی کمپنیوں کی بڑی تعداد میں شرکت حکومت پنجاب کے اقدامات پر بھرپور اعتماد کامظہر ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ای-وہیکلز کے استعمال سے ماحولیاتی آلودگی کے تدارک میں مدد ملے گی اور آنے والی نسلوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کیا جا سکے گا۔انہوں نے کہا کہ محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کا یہ اقدام جدید ٹرانسپورٹ سسٹم کی بنیاد قائم کر چکا ہے، جس سے عوام کو پہلی بار ایک ہی چھت تلے جدید ای-وہیکلز دیکھنے کا موقع ملا ہے۔
مریم اورنگ زیب نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا وژن ہر شعبے میں کامیابی سے ہمکنار ہو رہا ہے اور ٹرانسپورٹ ایکسپو اس وژن کی عملی تصویر ہے۔

Previous Post

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے جامع پیکج طلب کرلیا

Next Post

سیرت طیبہﷺ ہر دور میں رہنمائی کا سرچشمہ ہے، ہم بحیثیت قوم اپنے محبوب نبی کریم ﷺ کی تعلیمات کو اپنے دستور، قانون اور اجتماعی زندگی کا حصہ بنانے کیلئے پرعزم ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف کا جشن ولادت رسولﷺ پر پیغام

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper