• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پرپنجاب حکومت کی ٹیمیں سیلاب زدگان کی مدد اور ریسکیو سرگرمیوں میں دن رات مصروف عمل ہیں۔ مریم اورنگزیب

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2025
in پاکستان
0
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایت پرپنجاب حکومت کی ٹیمیں سیلاب زدگان کی مدد اور ریسکیو سرگرمیوں میں دن رات مصروف عمل ہیں۔ مریم اورنگزیب
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور( نمائندہ خصوصی) سینئرصوبائی وزیرمریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر پنجاب حکومت کی ٹیمیں سیلاب زدگان کی مدد اور ریسکیو سرگرمیوں میں دن رات مصروف عمل ہیں۔ اس بار تاریخ میں پہلی مرتبہ وائلڈ لائف رینجرز اور فارسٹ فورس کی ٹیمیں بھی ریسکیو آپریشنز میں شامل کی گئی ہیں تاکہ عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جا سکے۔وائلڈ لائف رینجرز کی اسپیشل سپیڈ بوٹس متاثرہ علاقوں میں پیش پیش ہیں اور پانی میں پھنسے ہوئے شہریوں کو محفوظ مقامات تک پہنچا رہی ہیں۔اس کے ساتھ ساتھ وائلڈ لائف اور فارسٹ فورس کے جدید ڈرون کیمرے بھی ریسکیو آپریشن میں استعمال ہو رہے ہیں تاکہ مشکل رسائی والے علاقوں میں فوری اور مؤثر حکمتِ عملی کے تحت امدادی سرگرمیاں انجام دی جا سکیں۔پنجاب کے مختلف اضلاع میں وائلڈ لائف کی ٹیمیں سیلاب زدہ علاقوں تک پہنچ کر متاثرہ خاندانوں کی مدد کر رہی ہیں۔ مظفر گڑھ کے علاقے مرادآباد میں وائلڈ لائف ٹیم نے اپنی بوٹس کے ذریعے متعدد خاندانوں کو سیلابی پانی سے نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔وائلڈ لائف رینجرز اور فارسٹ فورس کے اہلکار سیلاب متاثرین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ریسکیو آپریشنز 24 گھنٹے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ اہلکار متاثرہ خاندانوں کو نہ صرف نکال رہے ہیں بلکہ انہیں بنیادی ضروریات اور سہولیات تک فوری رسائی فراہم کرنے میں بھی مدد کر رہے ہیں۔انہوں نے مزیدکہا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت ہر حال میں عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور کسی بھی متاثرہ خاندان کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔ انہوں نے وائلڈ لائف رینجرز، فارسٹ فورس اور دیگر اداروں کی انتھک محنت کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ ٹیمیں سیلاب زدگان کی امید کا سہارا ہیں۔

Previous Post

پاکستان کا یوم دفاع و شہداء ہماری تاریخ کا ایک حوصلہ افزا باب ہے، ہمیں حکمت ، استقامت اور اتحاد کے ساتھ متحد ہوکر جدید خطرات کا مقابلہ کرنا ہوگا، صدر آصف علی زرداری کا یوم دفاع و شہداء پر پیغام

Next Post

نبی اکرم ﷺ کے عطا کردہ آفاقی اصولوں، عدل، رحمت، اخوت اور امن کو اپنے معاشرتی، سیاسی اور تہذیبی ڈھانچوں میں رائج کریں، صدر آصف علی زرداری کا جشن ولادت رسولﷺ پر پیغام

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper