• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

“سیلاب متاثرین کی امداد؛ پوری قوم ایک ساتھ” محکمہ داخلہ پنجاب نے سول ڈیفنس رضاکاروں کی رجسٹریشن کیلئے آن لائن پورٹل جاری کر دیا

شہری سول ڈیفنس کے آن لائن پورٹل VCD.HOME.GOP.PK کے ذریعے بطور رضاکار رجسٹریشن کروا سکتے ہیں سول ڈیفنس پنجاب سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے 24/7 فیلڈ میں سرگرمِ عمل ہے: سیکرٹری داخلہ پنجاب پاکستانیوں نے ہمیشہ مشکل کی گھڑی میں خود کو ایک باوقار اور متحد قوم ثابت کیا: ڈاکٹر احمد جاوید قاضی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2025
in پاکستان
0
“سیلاب متاثرین کی امداد؛ پوری قوم ایک ساتھ” محکمہ داخلہ پنجاب نے سول ڈیفنس رضاکاروں کی رجسٹریشن کیلئے آن لائن پورٹل جاری کر دیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( نمائندہ خصوصی)”سیلاب متاثرین کی امداد؛ پوری قوم ایک ساتھ” کے عزم کے تحت محکمہ داخلہ پنجاب نے سول ڈیفنس رضاکاروں کی رجسٹریشن کیلئے آن لائن پورٹل جاری کر دیا ہے۔ شہری اب اپنے ضلع میں بطور سول ڈیفنس رضاکار آن لائن رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ رجسٹریشن کیلئے شہری سول ڈیفنس کے آن لائن پورٹل VCD.HOME.GOP.PK پر سائن اپ کرنے کے بعد مطلوبہ معلومات فراہم کریں تاکہ ان سے رابطہ کیا جاسکے۔ رجسٹریشن میں شہریوں کی آسانی کیلئے آن لائن پورٹل کے علاوہ واٹس ایپ نمبر 03349990978 بھی جاری کیا گیا ہے۔ شہری دیئے گئے نمبر پر اپنا نام اور ضلع جہاں خدمات انجام دینا چاہیں لکھ کر بھجوا سکتے ہیں۔ آن لائن پورٹل کے اجراء اور رضاکاروں کی رجسٹریشن کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی قیادت میں سیلاب متاثرین کی امداد و بحالی کا کام جاری ہے۔ سول ڈیفنس پنجاب سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے 24/7 فیلڈ میں سرگرم ہے۔ انھوں نے کہا کہ اب تمام شہری بھی سیلاب متاثرہ ہم وطنوں کی مدد کیلئے اس عظیم مشن کا حصہ بن سکتے ہیں۔ شہری بطور ڈاکٹر، طبی عملہ، ریلیف کیمپ رضاکار، غوطہ خور، ویٹرنری ڈاکٹر، ملاح یا دیگر خدمات بھی سر انجام دے سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانیوں نے ہمیشہ مشکل کی گھڑی میں خود کو ایک باوقار اور متحد قوم ثابت کیا ہے۔ اس وقت بھی سیلاب متاثرہ بہن بھائیوں کی مدد کرنا ہمارا قومی فریضہ ہے۔ اس لیے آج ہی اپنی صلاحیت اور قابلیت کے مطابق پنجاب سول ڈیفنس میں بطور رضاکار شمولیت اختیار کریں۔ رجسٹریشن کروانے پر پنجاب سول ڈیفنس کی ضلعی انتظامیہ آپ سے خود رابطہ کرے گی۔
*

Previous Post

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے جامع پیکج طلب کرلیا

Next Post

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے جامع پیکج طلب کرلیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے جامع پیکج طلب کرلیا

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب متاثرین کی جلد بحالی کیلئے جامع پیکج طلب کرلیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper