• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل ضیاء کمال کادی اوغلو کی ملاقات

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 4, 2025
in پاکستان
0
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل ضیاء کمال کادی اوغلو کی ملاقات
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی )ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل ضیاء کمال کادی اوغلو نے پاکستان کے سرکاری دورے کے دوران جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنمائوں نے پیشہ ورانہ امور پر تفصیلی گفتگو کی، بالخصوص بدلتے ہوئے عالمی و علاقائی جیو سٹریٹجک ماحول، مشترکہ سٹریٹجک ترجیحات اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے دوطرفہ تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔دونوں فریقین نے آزمودہ سٹریٹجک دوستی کو مزید مستحکم بنانے اور دفاعی و سکیورٹی تعاون کو بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔مہمان شخصیت نے پاک افواج کے پیشہ ورانہ معیار، دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں اور قربانیوں کے ساتھ ساتھ خطے میں امن و استحکام کے لیے جاری کوششوں کو سراہا۔اس سے قبل جوائنٹ سٹاف ہیڈکوارٹرز آمد پر تینوں مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے معزز مہمان کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

پچھلی پوسٹ

اتوار کی رات کومکمل چاند گرہن ہوگا، پاکستان میں رات ساڑھے دس بجے سے 11 بج کر 52 منٹ تک دیکھا جا سکے گا

اگلی پوسٹ

ایرانی صدر ایس سی او معاہدوں پر عملدرآمد کے روشن امکانات کے لئے پرامید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایرانی صدر ایس سی او معاہدوں پر عملدرآمد کے روشن امکانات کے لئے پرامید

ایرانی صدر ایس سی او معاہدوں پر عملدرآمد کے روشن امکانات کے لئے پرامید

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper