• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اگلے 72گھنٹوں میں تینوں بھارتی ڈیم فل ہوں گے ،راوی میں پہلے جیسی سیلابی صورتحال پیدا نہیں ہوگی ، ڈی جی پی ڈی ایم اے کی پریس کانفرنس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2025
in پاکستان
0
اگلے 72گھنٹوں میں تینوں بھارتی ڈیم فل ہوں گے ،راوی میں پہلے جیسی سیلابی صورتحال پیدا نہیں ہوگی ، ڈی جی پی ڈی ایم اے کی پریس کانفرنس
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور۔(نمائندہ خصوصی )ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں میں سیلابی صورتحال کے حوالے سے تین وارننگز ملی ہیں، اگلے 72گھنٹوں میں تینوں بھارتی ڈیم فل ہوں گے،راوی میں پہلے جیسی سیلابی صورتحال پیدا نہیں ہوگی مگر پانی میں اضافہ ہوگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کی رات پی ڈی ایم اے کے ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ علی عرفان کاٹھیا نے کہا کہ گزشتہ رات دریائے چناب میں سیلابی صورتحال کی وجہ سے بہت بڑا چیلنج تھا،چناب میں اسوقت پانی کی سطح برقرار ہے ۔چناب میں سیلابی صورتحال سے پہلے سے متاثر اضلاع دوبارہ متاثر ہونگے۔انہوں نے کہا کہ دریائے ستلج میں گزشتہ دو ماہ سے سیلابی صورتحال ہے۔ انہوں نے کہا کہ دریائے راوی میں صورتحال پہلے جیسی نہیں ہوگی مگر پانی میں اضافہ ہوگا،راوی میں جسڑ کے مقام پر پانی میں کچھ اضافہ ہوا ہے۔ ڈی جی نے کہا کہ اگلے 72گھنٹوں میں تینوں بھارتی ڈیم فل ہونگے۔تھین ڈیم فل ہوچکا ہے، اگلے دو سے تین ہفتے راوی میں پانی بڑھا رہے گا۔انہوں نے کہا کہ خانیوال کے 136ٹوبہ ٹیک سنگھ کے 75دیہات متاثر ہوئے ہیں۔راوی کا پانی چناب میں ملنے کی بجائے واپس آرہا ہے جس کے باعث پانی کے لیول میں کمی نہیں آئی جب تک احمد پور سیال میں پانی کم نہیں ہوگا تو سدھنائی میں پانی کم نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اگلا بڑا چیلنج ہیڈ محمد والا میں ہے ۔وزیر اعلی پنجاب نے وہاں صورتحال کا جائزہ لیا ہےہیڈ محمد والا میں چار سے پانچ فٹ پانی کی گنجائش ہے۔ملتان میں شیر شاہ بریج پر بھی اسوقت پانی کا کافی دبا ئوہے۔شیر شاہ کے مقام پر دو فٹ کا مارجن رہ گیا ہے۔ علی عرفان کاٹھیا نے کہا کہ ملتان میں بریچنگ کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جاچکے ہیں،اب تک 17بریچنگ پوائنٹ نوٹیفائی ہیں۔انہوں نے کہا کہ خانیوال کے 136ٹوبہ ٹیک سنگھ کے 75دیہات متاثر ہوئے ہیں۔سیلاب سے 3900 سے زائد موضع جات اور 37لاکھ سے زائد آبادی متاثر ہوئی ہے۔409فلڈ کیمپس قائم ہوچکے ہیں جن میں تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔25ہزار سے زائد لوگ ان کیمپوں میں رہ رہے ہیں۔اب تک سیلاب سے متاثر 14لاکھ سے زائد لوگوں اور 10لاکھ جانوروں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ سیلاب سے اب تک 46لوگ جانبحق ہو چکے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

نکاسی آب کا مناسب نظام اوردریائوں کے قریب غیر قانونی تعمیرات ختم کرنے سے نقصانات کو کم کرنے میں مدد ملے گی،وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک

اگلی پوسٹ

آصفہ بھٹو زرداری کا شہید بے نظیر آباد کا دورہ ، سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ تیزکرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آصفہ بھٹو زرداری کا شہید بے نظیر آباد کا دورہ ، سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ تیزکرنے کی ہدایت

آصفہ بھٹو زرداری کا شہید بے نظیر آباد کا دورہ ، سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سرگرمیوں کا سلسلہ تیزکرنے کی ہدایت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper