• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کی این ڈی ایم اے کو دریائوں میں بڑھتی ہوئی طغیانی کے پیش نظر ریسکیو و امدادی کارروائیوں کیلئے پوری طرح تیار رہنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2025
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کی این ڈی ایم اے کو دریائوں میں بڑھتی ہوئی طغیانی کے پیش نظر ریسکیو و امدادی کارروائیوں کیلئے پوری طرح تیار رہنے کی ہدایت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ(نمائندہ خصوصی ):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیشنل ڈیزاسٹر اینڈ مینجمنٹ اتھارٹی کو دریائوں میں بڑھتی ہوئی طغیانی کے پیش نظر ریسکیو و امدادی کارروائیوں کیلئے پوری طرح تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعظم جو دورہ چین کے دوران بیجنگ میں موجود ہیں ، نے بدھ کو بیجنگ سے چیئرمین این ڈی ایم اے سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے صورت حال معلوم کی۔ چیئرمین این ڈی ایم اے نے وزیراعظم کو پاکستان میں سیلابی صورتحال کے حوالے سے آگاہ کیا اور امدادی کارروائیوں پر بریفنگ دی۔وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین این ڈی ایم اے نے راوی، چناب اور ستلج میں بڑھتی ہوئی طغیانی کے حوالے سے انہیں آگاہ کیا۔ وزیر اعظم نے این ڈی ایم اے کو دریائوں میں بڑھتی ہوئی طغیانی کے پیش نظر ریسکیو و امدادی کارروائیوں کی تیاری قبل از وقت مکمل کرنے کی ہدایت کی۔انہوں نے این ڈی ایم اے کو صوبائی حکومتوں سے مکمل تعاون کر کے حفاظتی اقدامات اور امدادی کارروائیاں تیز کرنے کا حکم دیا۔ وزیراعظم نے راوی، چناب اور ستلج میں بڑھتی ہوئی طغیانی کے حوالے سے عوام کو پیشگی آگاہ کرنے کی ہدایت بھی کی۔

پچھلی پوسٹ

وزیر اعظم شہباز شریف اور روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کا دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار، پاکستان روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، وزیراعظم

اگلی پوسٹ

عالمی سیرت النبی ؐ کانفرنس میں شرکت کیلئے غیر ملکی مندوبین کی آمد کا سلسلہ شروع، قاضی القضاء فلسطین کی سربراہی میں فلسطینی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عالمی سیرت النبی ؐ کانفرنس میں شرکت کیلئے غیر ملکی مندوبین کی آمد کا سلسلہ شروع، قاضی القضاء فلسطین کی سربراہی میں فلسطینی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

عالمی سیرت النبی ؐ کانفرنس میں شرکت کیلئے غیر ملکی مندوبین کی آمد کا سلسلہ شروع، قاضی القضاء فلسطین کی سربراہی میں فلسطینی وفد اسلام آباد پہنچ گیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper