• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف کا بیجنگ میں آنژن ہسپتال کا دورہ، جدید ٹیکنالوجی اور بہترین خدمات کی فراہمی کو سراہا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2025
in پاکستان
0
وزیراعظم شہباز شریف کا بیجنگ میں آنژن ہسپتال کا دورہ، جدید ٹیکنالوجی اور بہترین خدمات کی فراہمی کو سراہا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ(نمائندہ خصوصی )۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیجنگ میں آنژن ہسپتال کا دورہ کیا اور ہسپتال میں موثر نظام ، جدید ٹیکنالوجی اور بہترین خدمات کی فراہمی کو سراہا۔ بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن نقوی ،وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور اعلیٰ افسران وزیراعظم کے ہمراہ تھے۔ ہسپتال کے دورے کے دوران وزیراعظم کوہسپتال میں دستیاب سہولیات کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔وزیراعظم نےہسپتال میں دستیاب سہولیات کا معائنہ کیا اور ہسپتال میں مؤثر نظام، جدید ٹیکنالوجی اور بہترین خدمات کی فراہمی پر ہسپتال انتظامیہ کی تعریف کی ۔وزیراعظم نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو اسلام آباد میں زیر تعمیر منصوبوں اور وزارت صحت کو اسلام آباد میں زیر تعمیر جناح میڈیکل کمپلیکس اور دیگر ہسپتالوں میں آنژن ہسپتال کی طرز پر سادہ، مضبوط اور پائیدار انفراسٹرکچر قائم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں زیر تعمیر ہسپتالوں میں چین کی طرز پر معیاری سہولیات کی فراہمی کو ترجیح دی جائے ۔دورے کے دوران وزیراعظم کو ہسپتال میں دستیاب صحت کی سہولیات اور ہسپتال کے مؤثر انتظام کے لیے موجود روبوٹس اور دیگر جدید ٹیکنالوجی کی سہولیات کا معائنہ کرایا گیا۔

پچھلی پوسٹ

کنگ سلمان ریلیف کی جانب سے خیبر پختونخوا کے سیلاب متاثرین میں ایمرجنسی امدادی سامان کی تقسیم

اگلی پوسٹ

اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفارت خانہ کی جانب سے خون کے عطیہ کی مہم کا اہتمام،سعودی سفیر نے خون کا عطیہ پیش کیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفارت خانہ کی جانب سے خون کے عطیہ کی مہم کا اہتمام،سعودی سفیر نے خون کا عطیہ پیش کیا

اسلام آباد میں سعودی عرب کے سفارت خانہ کی جانب سے خون کے عطیہ کی مہم کا اہتمام،سعودی سفیر نے خون کا عطیہ پیش کیا

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper