• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 3, 2025
in پاکستان
0
ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو مبینہ طور پر اغوا کرنے کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)اسلام آباد پولیس نے ٹک ٹاکر سامعہ حجاب کو ہراساں قتل اور اغوا کرنے کی دھمکیاں دینے کے الزام میں حسن زاہد نامی شخص کو گرفتار کر لیاپولیس ترجمان کے مطابق کارروائی سامعہ حجاب کی شکایت اور ویڈیو بیان موصول ہونے کے بعد کی گئی اس سلسلے میں تھانہ شالیمار میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں خواتین کی عزت مجروح کرنے کی نیت سے حملہ یا زبردستی اغوا اور خواتین کو ہراساں کرنے سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیںاس حوالے سے سامعہ حجاب نے بتایا تھا کہ ملزم کئی روز سے ان کا پیچھا کررہا تھا اور بار بار تحائف دے کر دباؤ ڈالنے کی کوشش کرتا رہاسامعہ نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں بتایا کہ ملزم نے مجھے شادی کی پیشکش کی تھی انکار پر وہ ہراساں کرتا رہا اور میرے گھر تک پہنچ گیا حسن زاہد نے واضح دھمکی دی تھی کہ اگر میں نے شادی سے انکار کیا تو وہ مجھے قتل کر دے گا اس کے علاوہ گرفتاری سے قبل بھی اس نے مجھے ایف آئی آر واپس لینے کا کہ اس سے قبل سامعہ نے ایک ویڈیو میں کہا تھا کہ ملزم نے میرے گھر کی گھنٹی بجائی اور دروازہ کھلنے پر مجھے زبردستی ساتھ چلنے کو کہا اس دوران ملزم میرا فون چھین کر گاڑی میں بیٹھ گیا میں فون واپس لینے کے لیے بھاگی تو ملزم نے مجھے ہراساں کیا اور اغوا کی کوشش بھی کیپولیس کے مطابق مقدمے کی مزید تفتیش جاری ہے اور ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں

Previous Post

ملتان: سیلاب جنوبی پنجاب میں داخل، ہیڈ محمد والا ٹریفک کیلئے بند، بہاولنگر میں چاویکا بند ٹوٹ گیا

Next Post

کوئٹہ میں شاہوانی سٹیڈیم کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کوئٹہ میں شاہوانی سٹیڈیم کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں شاہوانی سٹیڈیم کے قریب دھماکہ، 5 افراد جاں بحق

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper