• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کا حاضر سروس افسر گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 3, 2025
in پاکستان
0
انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کا حاضر سروس افسر گرفتار
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور ( نمائندہ خصوصی)پشاور میں پاکستان کے خفیہ اداروں نے ایک کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کے حاضر سروس میجر کو گرفتار کر لیا، جو “امام مسجد” کے روپ میں چھپا ہوا تھا۔ گرفتار افسر کی شناخت میجر دل بہار سنگھ کے نام سے ہوئی ہے، جو جعلی شناخت “داؤد شاہ” کے تحت برسوں سے پاکستان میں سرگرم تھا۔ذرائع کے مطابق میجر دل بہار سنگھ بھارتی خفیہ ایجنسی “را” (RAW) سے منسلک تھا اور پاکستان میں تخریبی کارروائیوں، حساس معلومات کے حصول، اور مذہبی منافرت پھیلانے کے مشن پر مامور تھا۔ گرفتاری کے وقت ملزم پشاور کے ایک علاقے میں مسجد کا امام بنا ہوا تھا، جہاں وہ مقامی افراد کا اعتماد حاصل کرکے اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کی کوشش کر رہا تھا۔

Previous Post

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے ایتھوپیا کے سفیر ڈاکٹر جمال بکرعبد اللہ کی الوداعی ملاقات

Next Post

دنیا بھر میں ہر ایک سو اموات میں سے ایک کی وجہ خود کشی ہو تی ہے ، عالمی ادارہ صحت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دنیا بھر میں ہر ایک سو اموات میں سے ایک کی وجہ خود کشی ہو تی ہے ، عالمی ادارہ صحت

دنیا بھر میں ہر ایک سو اموات میں سے ایک کی وجہ خود کشی ہو تی ہے ، عالمی ادارہ صحت

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper