• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

رحیم یار خان:خون سفید ہو گیا گھریلوناچاقی پر ظالم بیٹے نے باپ کوقتل کرکے نعش کمرے میں دفنادی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 2, 2025
in پاکستان
0
رحیم یار خان:خون سفید ہو گیا گھریلوناچاقی پر ظالم بیٹے نے باپ کوقتل کرکے نعش کمرے میں دفنادی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رحیم یار خان ( نمائندہ خصوصی)گھریلوناچاقی پربیٹے نے باپ کوقتل کرکے نعش کمرے میں دفنادی10 روز بعد ملزم بیٹا تھانے میں پیش قتل کا اعتراف نشاندہی پر نعش برآمد کرادی۔پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل پولیس نے بیٹے کوحراست میں لے کرکارروائی شروع کردی گلشن فیض کا رہائشی 40 سالہ عثمان سرور جوکہ 10 روز قبل اچانک گھر کے باہر سے لاپتہ ہوگیا تھااور ورثاءکی جانب سے شبہ ظاہر کیا گیا تھا عثمان سرور جو کہ لکڑی کا کاروبار کرتا ہے کو مبینہ طورپراغواءکر لے گیا ہےتاہم گزشتہ روز مقتول عثمان سرور کا 18 سالہ بیٹا محمد حسنین تھانہ ائیرپورٹ پیش ہوا اور بتایا کہ اس نے 10 روز قبل اہل خانہ کی عدم موجودگی کافائدہ اٹھاتے ہوئے ناچاقی پر اپنے باپ عثمان سرور کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد اس کی نعش کمرے میں دفنادی ہےجس پر پولیس نے قاتل بیٹے محمد حسنین کی نشاندہی پر گھر سے مقتول عثمان سرور کی نعش برآمد کر کے پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کرنے کے بعد بیٹے کوحراست میں لے کر کارروائی شروع کردی

Previous Post

لاہور سینئر اداکار انور علی کو سپرد خاک کردیا گیا

Next Post

بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، ملتان میں سیلاب کا زیادہ خطرہ ہے ڈی جی پی ڈی ایم اے کی پریس کانفرنس

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper