• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ/نائب صدر کاٹیلیفون ، سیلاب نقصانات پر اظہار یکجہتی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 2, 2025
in پاکستان
0
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ/نائب صدر کاٹیلیفون ، سیلاب نقصانات پر اظہار یکجہتی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ/نائب صدر کاجا کالاس نے فون کیا اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر اظہار یکجہتی کرتے ہوئے امداد اور بحالی کی کاوشوں میں یورپی یونین کی طرف سے حمایت کا یقین دلایا۔منگل کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ/نائب صدر نے سیلاب سے المناک جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا اور متاثرین و ان کے اہلِخانہ کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیا۔انہوں نے پاکستان کی امدادی اور بحالی کی کوششوں کے لئے یورپی یونین کی حمایت کی بھی یقین دہانی کرائی۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اظہارِ یکجہتی اور تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی تبدیلی کے بحران سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔انہوں نے پاکستان اور یورپی یونین کے تعلقات میں بڑھتی ہوئی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں بالخصوص موسمیاتی اقدامات، لچک پیدا کرنے اور پائیدار بحالی میں تعاون کو مزید مستحکم کیا جائے گا۔

Previous Post

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا مسجد پر اپنی تصویر لگانے کا سخت نوٹس،ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین سے وضاحت طلب

Next Post

3 سال تک ڈائیلاگ کی کوشش کرتا رہا سیاسی مسائل کے حل کےلیے بات چیت ہونی چاہیے.عمران خان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
3 سال تک ڈائیلاگ کی کوشش کرتا رہا سیاسی مسائل کے حل کےلیے بات چیت ہونی چاہیے.عمران خان

3 سال تک ڈائیلاگ کی کوشش کرتا رہا سیاسی مسائل کے حل کےلیے بات چیت ہونی چاہیے.عمران خان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper