• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی بنوں میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر اورکوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کے قریب سٹیڈیم کے باہر دھماکے کی مذمت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 2, 2025
in پاکستان
0
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی بنوں میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر اورکوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کے قریب سٹیڈیم کے باہر دھماکے کی مذمت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بنوں میں فیڈرل کانسٹیبلری کے ہیڈ کوارٹر اورکوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کے قریب سٹیڈیم کے باہر دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز کے بہادر سپوتوں نے جانیں نچھاور کرکے فتنہ الخوارج کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا،شہداء کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ محسن نقوی نے اپنے بیان میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے فیڈرل کانسٹیبلری اور پاک فوج کے 6 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔انہوں نے کہا کہ فیڈرل کانسٹیبلری اور پاک فوج کے جوانوں نے اپنی جانیں دے کر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنایا۔ سکیورٹی فورسز کے جوانوں نے جوانمردی سے فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔ پاکستانی قوم کو فیڈرل کانسٹیبلری اور پاک فوج کے دلیر جوانوں پر ناز ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ دہشتگردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملانے والے شہداء قوم کے ہیرو ہیں۔قوم شہداء کی قربانیوں کی ہمیشہ مقروض رہے گی ۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کےضیاع پر اظہار افسوس کیا۔

Previous Post

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی وٹیلی کمیونیکیشن کا اجلاس ،سپیکٹرم قانونی چارہ جوئی، ٹیلی کام ٹیرفس اور سائبر کرائم سکینڈلزخطرے کی گھنٹی قرار، فوری شفافیت اور اصلاحات پرزور

Next Post

قیام پاکستان بھارت کو کسی طور ہضم نہیں ہو رہا تھا،

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
قیام پاکستان بھارت کو کسی طور ہضم نہیں ہو رہا تھا،

قیام پاکستان بھارت کو کسی طور ہضم نہیں ہو رہا تھا،

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper