• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم محمد شہباز شریف کاکل جماعتی حریت کانفرنس کے بانی رہنما سید علی گیلانی کی برسی پر انہیں خراج عقیدت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 1, 2025
in پاکستان
0
وزیراعظم محمد شہباز شریف کاکل جماعتی حریت کانفرنس کے بانی رہنما سید علی گیلانی کی برسی پر انہیں خراج عقیدت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے بانی رہنما سید علی گیلانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے ان کی لازوال محبت اہلیان پاکستان کے لیے باعث فخر اور کشمیریوں سے ہمارے روحانی اور دلی تعلق کی علامت ہے،سید علی گیلانی نے اپنی زندگی کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کے لئے وقف کردی اور جدوجہد آزادی میں کلیدی کردار ادا کیا، ان کی زندگی کشمیریوں کے لیے ظالمانہ تسلط کے خلاف مزاحمت کی دائمی علامت ہے۔پی ایم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق پیر کوسید علی گیلانی کی چوتھی برسی پر اپنے پیغام میں caوزیراعظم نے کہا کہ آج کے دن میں پاکستانی قوم اور حکومت کی طرف سے سید علی گیلانی کی کشمیر کے لئے بے مثال جدو جہد کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں، سید علی گیلانی نے اپنی سیاسی بصیرت اور مدبرانہ قیادت سے کشمیر اور کشمیریوں کی آواز کو تاریخ میں زندہ رکھا تاکہ اس کی گونج دنیا کے ایوانوں تک پہنچ سکے۔انہوں نے کہا کہ سید علی گیلانی کی پاکستان سے لازوال محبت اہلیان پاکستان کے لیے باعث فخر اور کشمیریوں سے ہمارے روحانی اور دلی تعلق کی علامت ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سید علی گیلانی نے اپنی زندگی کشمیر کی آزادی کی جدوجہد کے لئے وقف کردی اورجدوجہد آزادی میں کلیدی کردار ادا کیا،ان کی زندگی کشمیریوں کے لیے ظالمانہ تسلط کے خلاف مزاحمت کی دائمی علامت ہے۔انہوں نے کہا کہ سید علی گیلانی کی سیاسی تعلیمات کشمیریوں کی نسلوں کے لئےحق خود ارادیت سے آگاہی اور جدوجہد کی میراث ہیں ،’’ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے‘‘ ،سید علی گیلانی کا یہ نعرہ آج بھی کشمیریوں کی زبان پر بھرپور انداز سے جاری اور جابر کے دل و دماغ پر طاری ہے۔

Previous Post

موسمیاتی تبدیلیوں اورسیلاب سے بچائو کیلئے ہمیں اپنے رویوں میں تبدیلیاں لانے کی ضرورت ہے، خواجہ محمدآصف

Next Post

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا شمالی وزیر ستان میں پولیس چیک پوسٹ پر فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر فورسز کو خراج تحسین

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper