• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پاک فوج کا جھنگ اور موضع حسن خان میں ریسکیو آپریشن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 1, 2025
in پاکستان
0
پاک فوج کا جھنگ اور موضع حسن خان میں ریسکیو آپریشن
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

راولپنڈی۔(نمائندہ خصوصی ):پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں جھنگ، موضع حسن خان اور گردونواح میں پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔ پاک فوج کے دستے سیلاب میں پھنسے افراد کی مدد کے لیے سرگرم عمل ہیں اور کشتیوں کے ذریعے متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق موضع حسن خان میں پاک فوج نے کامیابی سے 4 افراد کو بحفاظت ریسکیو کیا جن میں بزرگ شہری، بچے اور خواتین شامل ہیں۔سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج نے امدادی کیمپس قائم کر دیے ہیں جہاں کپڑے، راشن اور ادویات کی فراہمی کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے۔ سیلاب متاثرین کی جانب سے پاک فوج کے بروقت اور موثر ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن کی بھرپور پذیرائی کی جا رہی ہے۔ مشکل کی اس گھڑی میں پاک فوج عوام کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور امدادی سرگرمیوں کو تیز تر کر دیا گیا ہے۔

Previous Post

وزیراعظم شہباز شریف کا آرمی ایوی ایشن کے تربیتی ہیلی کاپٹر کے حادثے پر گہرے افسوس کا اظہار

Next Post

وزیر اعظم شہباز شریف کا چینی صدر کے گلوبل گورننس انیشیٹو کے اجراء کے تاریخی اعلان کا خیرمقدم،

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper