• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 1, 2025
in پاکستان
0
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد۔(نمائندہ خصوصی ):جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے نقصانات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو جے یو آئی کے مرکزی میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے دعا کی کہ برادر ملک افغانستان میں زلزلے کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والوں کی اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے۔ انہوں نے کہا کہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعا گو ہوں، مشکل وقت میں افغان عوام اور امارت اسلامی سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ کریم انسانیت کو ہر قسم کے مصائب سے محفوظ فرمائے۔

Previous Post

وزیراعظم محمد شہباز شریف چین کے شہر تیانجن سے بیجنگ روانہ

Next Post

پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے بحرین ڈیفنس فورس کے چیف آف سٹاف لیفٹیننٹ جنرل تھیاب صقر عبداللہ النعیمی کی ملاقات

Mian Tariq Javeed

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper